Good analysis dear
11.01.2025 04:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good analysis dear
11.01.2025 04:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میں تینوں اپنا جہاں لکھیا
برفاں تے تیرا ناں لکھیا ❤️❤️❤️
سال کی پہلی برف باری لندن میں ۔۔۔ قیدی نمبر 804 نقش کر دیا ❤️
youtube.com/shorts/otDh7...
Leader of the unprevilige class
11.12.2024 07:56 — 👍 55 🔁 16 💬 0 📌 0
بلوچ طلباء کو جبری گمشدگی کا سامنا .
@hamidmir.bsky.social
@shafiqahmadadv3.bsky.social
عامر مغل کا سرجیکل سٹرائیک اور صدیق جان کا لطف اندوز ہونا کیا سین ہے🔥😎🔥
عامر مغل نے کمال کیا ہے یقین کریں 🔥🔥
26 نومبر کے سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے رپورٹنگ کرنے والے یا اس متعلق ٹویٹ کرنے والے سوشل میڈیا سے وابستہ 1000 سماجی کارکنان، "صحافیوں" اور PTI کارکنان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، جس کیلئے پنجاب، سندھ، کشمیر، بلوچستان پولیس، FIA اور تمام سیکیورٹی ادارے متحرک کردیئے گئے ہیں۔
07.12.2024 00:55 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
جی ٹی وی کے نوجوان اور شاندار رپورٹر قمر میکن کے گھر پر چھاپہ قابل مذمت ہے
حسنین رفیق کے گھر کی ریکی جی جارہی ہے،
احمد بوبک کی فیملی کو شدید حراساں کیا جارہا ہے
اویس یونس جیسے پڑھے لکھے نوجوان، جو مڈل کلاس کی نمائندگی کرتے ہیں، کیا ان کا پاکستان میں کوئی حصہ نہیں؟ کیا یہاں صرف سونے کا چمچ لے کر آنے والے مریموں اور بلاولوں یا ان جیسوں کو ہی موقع ملے گا؟ عمران ریاض خان
07.12.2024 00:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
آپکو ناجائز اولادیں تو ہر جگہ ملیں گی مگر پوری دنیا میں ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی
انور مقصود
مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ عمران خان کا اعلان
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پر گولیاں برسائی گئیں اور پُرامن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہیے۔
06.12.2024 02:30 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
"تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"۔
انور مقصود
"تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"۔
انور مقصود
انور مقصود صاحب چھا گئے...
جو نئے ہمارے آرمی چیف صاحب ہیں وہ حافظِ قرآن ہیں میں نے انہیں آئی ایس پی آر کے تھرو پیغام بھیجا کہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ حافظِ قرآن ہیں لیکن سر ساتھ میں قرآن کا ترجمہ بھی پڑھ لیں
آسٹریلین ABC News کا علیمہ خان سے عمران خان سے ملاقات کے بعد انٹرویو
صحافی کا سوال: کون تھا جس نے گولی چلائی ؟
علیمہ خان: شہباز شریف ، آرمی چیف اور محسن نقوی یہ تین لوگ تھے اس کے پیچھے !
اس سسٹم نے ہمیشہ خان کے ترلے کئے ہیں مگر بےسود۔۔
04.12.2024 18:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مہر بانو !! آپ کے بھائی کہاں غائب ہیں؟؟
04.12.2024 18:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سہیل وڑائچ کی پٹواری عقل
04.12.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تشویش ناک تفصیلات 1🤐🤐
04.12.2024 04:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کہا تھاناں۔۔۔ قوم کافر ہے پر منافق نہیں
03.12.2024 18:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہی تو ان کے اعصاب پر سوار ہے بھیانک خواب کی طرح
03.12.2024 18:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جنوبی کوریا کی کافر فوج نے احترام کیا اور گولی نہیں چلائی۔۔ ہم مسلم منافق اپنوں کی لاشوں پر گدھ بن گئے
bsky.app/profile/ptil...
تھوڑی دیر کی بات ہے۔۔ فیصلہ ریورس ہو گا۔
03.12.2024 16:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
03.12.2024 11:07 — 👍 213 🔁 77 💬 8 📌 3سیاست کا اصل کھلاڑی
03.12.2024 16:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1@lmranriazkhan.bsky.social جی جی ہم بھی یہی کہہ رہے ہی۔۔ ایک کچرے کی گٹھڑی تو لندن بھیج دی اب آپ کی باری ہے
03.12.2024 16:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 797 🔁 267 💬 75 📌 11