بیشک
15.01.2026 11:58 — 👍 1 🔁 5 💬 0 📌 0بیشک
15.01.2026 11:58 — 👍 1 🔁 5 💬 0 📌 0
یوں تو ہنگامے اٹھاتے نہیں دیوانۂ عشق
مگر اے دوست کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں
فطرت حسن تو معلوم ہے تجھ کو ہمدم
چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں
منہ سے ہم اپنے برا تو نہیں کہتے کہ فراقؔ
ہے ترا دوست مگر آدمی اچھا بھی نہیں
#قومی_زبان
فقیرِ عشق ہوں،دنیا سے کیا غرض مجھ کو
میرا نصیب جو میرے رب کی رضا ہے۔✨
#قومی_زبان
شاھینوں کا موازنہ انڈیا رافیل دیگر جنگی ساز سامان برانڈ سے کرتا ہے
جبکہ پاک فضائیہ خود میں ایک برانڈ ہے جس کے زیر استعمال جو آجائے وہ خاص ہو جاتی برانڈ بن جاتی
بطور مثال اقبال کا شعر
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
PAF 🤍🦅🇵🇰
#قومی_زبان
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
فتح باب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🤲🕋❤️💐✨
#eidmiladunnabi2025
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
نام نہاد اسلامی بھائی ممالک کا نہ تو اسلام میں کوئی کردار ہے نہ ہی بھائی چارے میں سب اپنے اپنے مفادات کی حد تک پاکستان/پاکستانیوں کو مجبوراً تھوڑی بہت اہمیت/پراکسی 💥 کے لئے دیتے ہیں یہ پاکستانی ہجوم ہی سیاسی و فرقہ پرستی میں دوسروں کیلئے آپس میں لڑ مر رہے ہوتے ہیں۔🤡
17.06.2025 08:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
صحیح سمجھو یا غلط سمجھو
بس انسان کو انسان سمجھو🙏
ہمیشہ دلوں کو دلوں سے جو جوڑے
وہی اک محبت کا رشتہ بڑا ہے❤️🏳️
#humanity #Peace #Love
If you change the way you look at things, the things you look at change.🧐
21.01.2025 20:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0🙏💐
12.01.2025 13:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
My heartfelt condolences to the people of Los Angeles. May you find strength, comfort, and peace during this difficult time.Sending you all my thoughts, prayers, and deepest sympathies.🇺🇲🙏🥹
#LosAngelesFire
#HeartfeltCondolences #Sympathy #PrayForLosAngeles
❤️🕋
08.01.2025 20:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
تو 🇵🇰 اثاثہ ہے میری ذندگی کا
تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤ
#Pakistani ❤️
😁
03.01.2025 07:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Àho 😉😂
03.01.2025 07:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ooohooooooooooo😂
03.01.2025 07:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح
❤️❤️❤️
27.12.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🤲🕋❤️🥰💐
27.12.2024 08:49 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Happy birthday Father of the nation Muhammad Ali Jinnah🇵🇰🎆🥳🎉💝🎁🎂
24.12.2024 21:36 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0🙃
24.12.2024 14:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکریہ 💐
24.12.2024 14:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شکریہ 💐
24.12.2024 14:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
صحن گل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا...!!
👍
14.12.2024 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نَفـــرتوں کـــے تِــیر کھـــا کر دوســـتوں کـــے شہر میــں
ہم نـــے کِســں کِســں کو پُکـــارا یہ کہـــانی پھــر سہی
یوں تو محفل میں ہم مسکراتے رہے
اپنے اشکوں کو سب سے چھپاتے رہے
مسکراتے ہوئے یہ خبر نہ ہوئی
کب اداسی نے اس دل میں گھر کر لیا
شکریہ
09.12.2024 09:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکریہ
08.12.2024 20:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0