Dogar Bhai's Avatar

Dogar Bhai

@amirdogar.bsky.social

Allah♥️

2,231 Followers  |  5,009 Following  |  90 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.5372

Latest posts by amirdogar.bsky.social on Bluesky

‏26 نمبر چونگی پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک

25.11.2024 13:44 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کو پریڈ گراونڈ پارک میں احتجاج کی حکومت کی پیشکش، عمران خان نے مسترد کر دی

منزل اور مقام صرف ڈی چوک 💪🏼

25.11.2024 13:41 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0

میدان میں موجود بہادر اور غیرت مند بھائیوں اور بہنوں کو اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین🤲

25.11.2024 13:11 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

‏پٹھان اٹک ڈی پی او کی ریڈلائن پر وڈی ماکر سے کانٹا مارتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں😂😅

25.11.2024 10:42 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0

جہاں سے خان صاحب سوچنا شروع کرتا ہے،وہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہیں😂
نون لیگ رہنما عظمہ بخاری ۔
یہ بات 100 فیصد درست ہے😂

25.11.2024 10:14 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری

25.11.2024 10:10 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0

*نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*🌹👆
*24 نومبر 2024*
*چوروں سے احتساب کا دن*
*ڈفروں کے بھاگنے کا دن*
*منڈیٹ چوروں کے بھاگنے کا دن شروع*
✌🔥

24.11.2024 06:30 — 👍 11    🔁 5    💬 1    📌 0

‏پنجاب والو

آج نکلنا ہے اور بڑی تعداد میں نکلنا ہے
پنجاب کے تمام ایم این ایز ،ایم پی ایز،ٹکٹ ولڈرز ، سٹیک ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداروں سے شیخ وقاص اکرم کا خطاب

24.11.2024 05:21 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

روڈ پر ننگا کنٹینر کھڑا کرنا غیر شرعی تھا اس لئے کپڑا ڈالا گیا! اسلامی نظریاتی کونسل

24.11.2024 04:37 — 👍 12    🔁 0    💬 0    📌 0

#24november
فائنل کال کے دن کا آغاز ہو چکا اللّه پاک ہمارا حامی و ناصر ہو آمین

24.11.2024 04:36 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

*The Day has Arrived*🇵🇰❤️

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

24.11.2024 04:35 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ڈنکی لگا کر یورپ پہنچنے والی قوم کو کنٹینر لگا کر روکنا چاہتے ہیں😅

23.11.2024 15:32 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0

پاڑا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

23.11.2024 13:00 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مجھے اپنی قوم پر پورا بھروسہ ہے_
عمران خان۔♥️

23.11.2024 12:50 — 👍 55    🔁 21    💬 1    📌 0

کیا ہوا تمھیں

23.11.2024 11:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کارپوریشن والوں کی پھٹی پڑی ہے 😂

23.11.2024 11:02 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

میں الحمد اللّٰه پاکستان میں ہی ہوں

23.11.2024 11:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف نے ایک بار پھر فیصل واوڈا کو سرکاری چڑیا گھر کا ’’بجو‘‘ کہہ دیا_😂🔥

23.11.2024 11:00 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

انقلاب یا شہادت

حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے✊

23.11.2024 10:27 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0

🛑‏حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

23.11.2024 10:14 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏علی امین گنڈاپور نے کفن ساتھ لے کر جانے کا اعلان کیا تھا آج حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے ہیں ۔

انقلاب یا شہادت

23.11.2024 10:09 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!

23.11.2024 10:08 — 👍 13    🔁 2    💬 1    📌 0

ان شاءاللّٰہ
تیاریوں سے لگ رہا اس دفعہ 70 سال سے سوئى ہوئى عوام 24 کو سرپرائز دے گی
✊✊✊✊

23.11.2024 09:37 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 1
Video thumbnail

اسکو کہتے ہے عمران خان کا خوف۔
جیو مرشد عمران خان ۔
#pti #imrankhan#bulesky

23.11.2024 09:02 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0

‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔

23.11.2024 09:09 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

‏- پرامن رہیں۔

‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ پی ٹی آئی

23.11.2024 09:08 — 👍 9    🔁 5    💬 1    📌 0

‏تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف درخواست،IHC کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ کو آج ہی طلب کرلیا،ہم نے جب پہلے حکم دیا کہ اسلام آباد میں احتجاج نہیں ہوگا تو پر عملدرآمد کیوں نہیں ہورہا: ٹاؤٹ جسٹس عامر فاروق

23.11.2024 09:07 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ ۔۔۔۔

23.11.2024 07:36 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کے احتجاج سے پہلے ہی حکومت نے احتجاج شروع کر دیا 😅

23.11.2024 06:38 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اٹک پل پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی_

23.11.2024 06:37 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0

@amirdogar is following 17 prominent accounts