ملکی مسائل کا واحد حل صاف شفاف نئے انتخابات ہیں۔ سلیم صافی
19.11.2024 16:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ghulamabbas5.bsky.social
Former prime minister of Pakistan Shahid khaqan abbasi .
ملکی مسائل کا واحد حل صاف شفاف نئے انتخابات ہیں۔ سلیم صافی
19.11.2024 16:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کا معاملہ
پنجاب پولیس کی 10 ہزار نفری کو اسٹینڈ بائی رکھا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر مزید نفری طلب کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن
علی امین گنڈا پور نے آج وزیراعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کا دفاع کیا اور 24 نومبر کے احتجاج کی اجازت نہ ملنے کا شکوہ کیاوزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں اگر عمران خان نے 9 مئی کا پل عبور نہ کیا تو تحریک انصاف اور فوج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا
19.11.2024 16:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیلبری فونٹ کی پیداواروں سے درخواست ہے کہ جعلی چیزیں بناتے ہوئے کم از کم فونٹ ہی دیکھ لیا کرو
خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے سے یہ مکمل طور پر جعلی خط سرکولیٹ کیا جا رہا ہے
اہم خبر: بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں بشمول مجید بریگیڈ، BLA، BLF اور BRAS کے خلاف ایک جامع فوجی آپریشن کی منظوری، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔۔۔!!!
19.11.2024 16:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
19.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو کوئی بھی ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
19.11.2024 15:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آنسو گیس کے 40 ہزار شیل، ڈھائی ہزار بندوقیں، 50 ہزار ربڑ کی گولیاں، 22 ہزار اہلکار، 5 ہزار اینٹی رائٹس کِٹس۔ حکومت کی 24 نومبر کی تیاری
19.11.2024 12:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨اگر عمران خان کو کل توشہ خان 2 کیس میں ضمانت ملتی ہے تو وہ 24نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے۔ علیمہ خان
19.11.2024 12:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔۔۔!!!
19.11.2024 12:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے علی امین اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلمشنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی جو انہوں نے دے دی، علیمہ خان
19.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے کہ مذاکرات سے مسئلہ حل ہو جائے
19.11.2024 11:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0