سسٹم کا واسطہ نواز شریف جیسے لوگوں سے پڑتا تھا جو ڈیل کے لیے بیٹی تک گروی رکھوا کر بھاگ جاتے تھے پہلی بار نظام کا پالا اصلی مرد سے پڑا ہے جو اپنے کارکنان تک کے لئے ڈٹ گیا ہے۔۔۔
02.01.2025 13:58 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0@drstrangepti.bsky.social
Official PTI Page Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Account
سسٹم کا واسطہ نواز شریف جیسے لوگوں سے پڑتا تھا جو ڈیل کے لیے بیٹی تک گروی رکھوا کر بھاگ جاتے تھے پہلی بار نظام کا پالا اصلی مرد سے پڑا ہے جو اپنے کارکنان تک کے لئے ڈٹ گیا ہے۔۔۔
02.01.2025 13:58 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0صحافی صدیق جان کا انکشاف 🚨🚨
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل مسترد کر دی ہے اور اب اسٹیبلشمنٹ عدالتوں کے ذریعے معافی نامہ تسلیم کروانا چاہتی ہے مگر وہ عمران خان ہے🔥
عمران خان بڑا شکار کرنے جا رہے ہیں, چھوٹا شکار سے وہ باہر ا سکتے تھے لیکن فائدے میں نہ رہتے
بیرسٹر اعزاز احسن...🔥🔥
2024 کا سب سے بہترین جملہ یہ تھا خان کا۔
میں وقت کے فرعون کی بیعت نہیں کروں گا۔
تگڑے ہو جاؤ سب،اور مضبوط رہو۔
جیت بلکل کنارے پر ہے۔
حق نیازی سچ نیازی
بریکنگ نیوز 🚨: یہ نہیں ہو سکتا کہ سیاستدان رگڑا کھاتا رہے گا اور فوج کا سربراہ ریٹائر ہو کر گالف کھیلتا رہے گا۔۔۔!!
خواجه سعد رفیق
صحافی عمران ریاض خان کا انکشاف🔥
عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے عمران خان اسی ہفتے میں سول نا فرمانی کارڈ کے بعد دوسرا زبردست قسم کا کارڈ شو کرنے جا رہا ہے
عالمی منظر نامے کے تناظر میں26 نومبر کے قتلِ عام کے لئے"قربانی کے بکرے" تیار کئے جا رہے ہیں (حفظِ ماتقدم کے تحت) ۔۔لیکن ابھی تک کوئی بھی سول/کمپنی کا آفیسر قربانی کے لیئے رضامند نہیں ہے!
29.12.2024 09:59 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اطلاعات ھیں کہ رچرڈ گرینل کو پاکستان افغانستان انڈیا اور سری لنکا کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ھے ۔۔
سمیع ابراہیم کی خبر....🔥
🚨📣بریکنگ نیوز
امریکہ اور برطانیہ کے بعد بنگلادیش اور افغانستان نے حکومتِ پاکستان سے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔
آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔
بلڈی سویلین سے اتنی نفرت کرتے ہیں یہ ہمیں کبھی معلوم ہی نا ہوتا قوم کی آنکھوں اور دماغ کا علاج کرنے کا شکریہ خان۔۔۔
28.12.2024 04:28 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0مریم کی چار گھنٹے کی ملاقات رنگ لے آئی اب پتہ نہیں باجی کیسے مناتی ہے کہ انکار نہیں ہو پاتا۔۔۔
صحیح ہی کہتی تھی سارے راستے اچھے سے آتے ہیں۔۔۔🤧
ڈی جے آئی ایس پی آر نے اپڈیٹ کیا کہ عاصم یزید کی سربراہی میں اب تک ٹوٹل کتنے فوجی مرے ہیں۔؟
27.12.2024 14:24 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0ڈیجیٹل دہشتگردوں نے دشمن کا یہ قلعہ ڈیڑھ سال پہلے فتح کیا وہ دن اور آج کا دن فوج کو اپنا یہ قلعہ واپس چھیننے کی ہمت نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا ہمارا ہے اور ہم انصافی یہاں کے جے کانت شکرے! اکا ممبئی۔
27.12.2024 14:22 — 👍 4 🔁 1 💬 3 📌 0ڈی جی صاحب اشاروں میں نام نہ لیں۔ نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ حوصلہ کریں۔
27.12.2024 14:19 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0یہ پاکستان کی فوج نہیں ہے یہ شریف خاندان کے گُلو بٹ ہیں۔
27.12.2024 14:17 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0عاصم منیر نے مریم نواز کے چکروں میں فوج کو برباد کردینا ہے۔
27.12.2024 13:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سیاسی قیادت ڈی چوک سے مفرور ہوئی۔ ڈی جی آئس پیار
وہ اِس لیے مفرور ہوئی کہ وہ نہتے تھے اور آپ کے پاس بندوقیں تھیں شرم آنی چاہیے ایسی بات کرتے ہوئے
آپ کا مقابلہ جب بندوق والوں سے تھا تو آپ 93 ہزار پتلونیں بنگال میں چھوڑ آئے تھے
خبر ارہی کہ
کمپنی اور حکومت عمران خان کے پاؤں پکڑنے کیلئے تیار ہو رہی ہے
کیونکہ انٹرنیشنل دباؤ بڑھ گیا ہے کہ عمران خان کو ناجائز جیل میں نہیں رکھ سکتے ہیں
بڑا اعلان
عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملہ اور ناروا سلوک پر عام معافی کا اعلان کر دیا
''اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے-''
26.12.2024 13:51 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0ٹاوٹس کا بتا دیا گیا ہے کہ آج عدالت سے کوئی خبر انے والی ہے۔
راوی اور منا ٹاوٹ اب اس کام پر لگ گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨: پوری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کے خلاف الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور سب کچھ دیکھ رہی ہے۔۔۔!!
رچرڈ گرینیل
حکومت اور ان کے ہر بینفشری نے بظاہر سب اچھا ہے اور ہمیں کوئی فرق نہیں پڑ رہا ٹویٹ سے لیکن یقین کریں ابھی ایک اعلیٰ اہلکار سے بات ہوئی وہ 24 دنوں کے بعد کے انجام سے ڈر کر ابھی سے کہیں نکلنے کے چکر میں ہے۔
26.12.2024 09:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا۔۔۔عمران خان۔۔۔
بالکل جانا بھی نہیں چاہیے آپ فاتح ہو ڈنکے کی چوٹ پر سسٹم کو مات دی ہے وکٹری کا سائن بناتے ہوئے اڈیالہ کے گیٹ سے باہر آؤ۔۔۔۔🔥
مزاکرات کی پہلی شرط۔
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی۔
عمران خان نے جیل سے علیمہ آپا کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی ہے کہ وہ کل سے پاکستان کو ریمٹنس بھیجنا بند کر دیں۔
22.12.2024 03:13 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 1آدھی رات کو عمران خان کی اچانک آنکھ کھلی تو دیکھا کہ ایک کرنل سامنے کھڑا تھا اور خان صاحب کی شلوار والی جیب میں ہاتھ ڈال کر کہہ رہا تھا:
یہ ہینڈل مجھے دے دے ٹھاکر
عمران خان نے اسے لات مار کر سیل سے باہر بھیجا اور کہا:
ایڈا تُو گبھر سنگھ دا سالا۔۔۔