رندگی کے سفر میں اگر خوش قسمتی سے آپ کو چند مخلص لوگوں کا ساتھ میسر آ جائے تو ان کو کسی غلط فہمی کی نظر نہ کرنا ورنہ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں۔ ملے گا
14.07.2025 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@samirahaider.bsky.social
Divergent
رندگی کے سفر میں اگر خوش قسمتی سے آپ کو چند مخلص لوگوں کا ساتھ میسر آ جائے تو ان کو کسی غلط فہمی کی نظر نہ کرنا ورنہ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں۔ ملے گا
14.07.2025 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بعض اوقات انسان کو کسی انجان انسان کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسے کی جو اسے
judge
کئے بغیر بس سنے اور سمجھے ۔
بالکل
19.11.2024 10:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انسانی رویے عجیب ہیں بہیت عجیب ہم سمجھ نہیں سکتے کہ کون کس وقت کیا کر سکتاہے۔
کچھ واقعات انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ہم چاہیں یا نہ چاہیں وہ ہماری زندگی پر اثر انداز ہوں یا نہ ہوں لیکن ہماری ذہنی حالت کو ضرورانفلوینس کرتے ہیں ۔
تخیل کی دنیا ایک حسین وادی ہے ضروری نہیں کہ سب کچھ حقیقت میں ہی ہوکبھی کبھی انسان حقیقت سے دور ایک خیالی دنیا میں جانا چاہتا ہے
Just for peace of mind.!!!