آج تک کی زندگی سے یہی معلوم پڑا ہے
کہ
ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا اور پھر اسے کھانا ہے.
اور
زندگی کا مزہ بھی ہر انسان چکھتا ہے.
مگر اسے کھانا صرف کچھ ہی لوگوں کے حصے آتا ہے۔
@ishbaig.bsky.social
آج تک کی زندگی سے یہی معلوم پڑا ہے
کہ
ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا اور پھر اسے کھانا ہے.
اور
زندگی کا مزہ بھی ہر انسان چکھتا ہے.
مگر اسے کھانا صرف کچھ ہی لوگوں کے حصے آتا ہے۔
عورت بڑی مضبوط ہوتی ہے ٹوٹتے ٹوٹتے عمر لگا دیتی ہے لیکن اولاد اگر مد مقابل آجائے تو لمحوں میں بھر جاتی ہے خدا کسی کو اولاد کا دُکھ نہ دے آمین
25.12.2024 12:04 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0List:06
F4FB👇💯
Only #PTI_Followers
@zia1o.bsky.social
@area22comicbooks.bsky.social
@iktodaypiktodaypk.bsky.social
@ik804804.bsky.social
@ishbaig.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social 
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں
List:15
F4FB👇💯
Only #PTI_Followers
@zia1o.bsky.social
@ikm1234.bsky.social
@mxdx99.bsky.social
@ik804804.bsky.social
@iktodaypiktodaypk.bsky.social
@ishbaig.bsky.social
@suny1.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں
24 نومبر صرف احتجاج نہیں خان کی رہائی اور پاکستان کے مستقبل اور قوم کو غلامی کی نجات کا دن ہے 
@bilallatif.bsky.social 
@ishbaig.bsky.social
بریکنگ نیوز 🛑
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا
لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا
کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔
کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے __
اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین
My Pakistanis, if we are all destined to die, then we will die fighting and not fearing.
 Shaukat Basra
  #PTI
Army Chief's request to Hasan Nawaz, Hussain Nawaz.
 Other overseas Pakistanis also listen
اسلام و علیکم پیارے دوستو 
صبح بہ خیر 💝
On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation 
 Dead bodies are being loaded on donkeys 
On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation
Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought.
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو، 
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے
Now....
Let see what happend 🤣
پہلے آئین مذاق بنا اور اب شریعت کو مذاق بنادیا گیا ہے۔
20.11.2024 18:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0The skull nebula 
Image credit:- NASA Hubble
کیا ڈیلیور کیا ہے؟ 😂😂
20.11.2024 17:01 — 👍 6 🔁 1 💬 5 📌 0پیارے بھائی نہیں پتا
20.11.2024 16:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تمہیں کچھ یاد ہو ذرا ذرا ۔۔۔
20.11.2024 16:42 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0If you read the news of other countries, you get information on many topics including economy, science, agriculture, climate change, culture.
 If you read the news of Pakistan, only Yazidism,(یزیدیت)  barbariyat, terror (دہشت گردی )
On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation 
 Dead bodies are being loaded on donkeys 
On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation
Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought.
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
20.11.2024 11:09 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0🤣🤣👍
19.11.2024 23:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بچوں کی زبردستی ٹِنڈ کروانا
انہیں انکی پسند کے بجاۓ اپنی پسند کے کپڑے پہنانا
اور
ایک سال پہلے ہی اگلے سال کے لیے ایک نمبر بڑا جوتا خرید کر لانا
جو کہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔
بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
چلیں آیئں ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں اور اپنے فولّورس بڑھایئں اور ساتھ ساتھ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے جایئں  
جزاکﷲ 
@ishbaig.bsky.social
جب تک فون وائر سے بندھا تھا انسان آزاد تھا
اب فون آزاد ھے اور انسان قید😒
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 
صبح بخیر زندگی💕 
 
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے , ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، یقین اور صبر 
اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
 آمیـــــــــــــن الہی آمیـــــــــــــن یَارَبَّ
*صبح میں نومبر🌥' دوپہر میں *اگست🪴'شام میں اکتوبر⛅️' رات میں فروری*🌴'
*اے موسم💥 تو کیوں ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے*😆😋😄