غلط بات ہے
24.11.2024 04:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@yousafkhan215.bsky.social
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
غلط بات ہے
24.11.2024 04:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چلو چلو اسلام آباد چلو
24.11.2024 04:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکلو پاکستان کی خاطر
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
فائنل کال آدھی کامیاب ہو گئی پنجاب کے سارے شہر سیل کیے جا رہے ہیں دریاؤں کے پل اور جی ٹی روڈ بند کیے جا رہے ہیں اتوار سوموار تک اسی طرح ملک لاک ڈاؤن رہا تو معیشت کا جنازہ نکل جائے گا مہنگائی کا طوفان حکمرانوں سمیت نظام کو بہا کر لے جائیگا
22.11.2024 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے
21.11.2024 15:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو مرد عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں ان کو عورتیں بتا رہی ہیں کہ تم کو کہاں فٹ کرنا ہے 😛👇
21.11.2024 07:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گل صاحب دس دے دس نمبر جناب دے ۔۔۔
ہاں یاد آیا اپنے کتے کے ذریعے تصدیق پر بڑا مزا آیا 😝
شہیدوں کی لاشیں گدھوں پر اور چوروں کو چارٹرڈ طیاروں پر لایا جاتا ہے😭
21.11.2024 06:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Go back to your Barak
21.11.2024 06:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان شاءاللہ
21.11.2024 06:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جی ان شاءاللہ
21.11.2024 06:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
الحمدللہ
20.11.2024 15:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر انھوں نے اب بھی عمران خان کو رہا نہ کیا تو پھر 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے لئے وہ لوگ بھی نکلیں گے، جو شائد کسی مجبوری کی وجہ سے گومگو میں ہیں-
#نومبر24_خان_کی_کال
ٹویٹر پر عرصے سے لوگوں کا قبضہ تھا فالور بھی ان کے کافی تھی ریچ بھی بہتر ہم نئے تھے فلاپ ہو گئے انگیجمنٹ نہ بن سکی بلیو سکائی نیا پلیٹ فارم مگر یہاں بھی ہمارے ساتھ وہی رویہ
ہم نے ٹویٹر چھوڑنے میں دیر نہیں کی تھی یہ بلیوسکائی کس باغ کی مولی ہے اور سوچو🧐😝
الحمد للہ
20.11.2024 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کتنے افسوس کی بات ہے ٹویٹر پر تو قبضہ گروپ تھا انہی کو لائیک کومنٹس ملتے ہیں ہماری ریچ نہ بن سکی بلیو سکائی ابھی نوزائیدہ ہے یہاں بھی میرے ساتھ وہی مسئلہ ۔۔ کون لوگ او تسی یار🙈
20.11.2024 13:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ۔۔ الحمدللہ
20.11.2024 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں
بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں
تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں
عجیب بات ہے 😏
20.11.2024 13:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو رہی ہے، ہم سب کمرہ عدالت میں موجود ہیں،
انشاءاللّٰہ آج حق اور سچ پر مبنی فیصلہ آئے گا۔
انسداد دہشتگری کی عدالت فیصل آباد کے باہر پولیس نے بانوے ورکر گرفتار کئےہیں۔ لعنت اس فسطائیت پر
20.11.2024 09:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت میں عمران خان کے وکیل نے دلیل دی کہ جو ایف آئی اے عمران خان کے خلاف یہ کیس چلا رہی ہے وہی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی پراسیکیوشن میں ناکام ہو چکی ہے
20.11.2024 09:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حامد میر نے کہا ہے کہ اس بار بار پی ٹی آئی واقعی ٹف ٹائم دینے جا رہی ہے
#نومبر24
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ھم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ھی نہیں
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ھوتا
جو بھی ملا فرشتہ ھی ملا انسان تھا ھی نہیں
چلو سندھیلے بیغیرت سے تو جان چھوٹتی ہے ہر وقت ٹر ٹر کرتا رہتا تھا
20.11.2024 02:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0