روح کے گھاو کو کون بھرتا صاحب
جو میں نہ مرتا تو کون مرتا صاحب
@gondal.bsky.social
پاکستانی، زکرین، سرگودھین،
روح کے گھاو کو کون بھرتا صاحب
جو میں نہ مرتا تو کون مرتا صاحب
بلوچستان کے بیٹے شہید علی محمد خان کی میت جب انکے آبائی علاقے پہنچی تو عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔
پنجاب پولیس کے 60 سے زیادہ اہلکاروں کو ہم نے ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا، ہم کسی کا نقصان نہیں کرتے لیکن ہمارا بہت نقصان کیا گیا- عمر ایوب خان
27.11.2024 10:33 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 0رینجرز پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 100 سے زائد لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل اور 500 سے زائد لوگ گرفتار کر لیا گا! ڈی چوک سیدھی فائرنگ اور قتلو غارت کے زریعے تمام لوگوں کو وہاں سےزبردستی ہٹا دیا گیا اور اس توڑ پھوڑ والی تمام گاڑیوں سمیت تمام ثبوت پروف ختم کیئے جا رہے ہیں
27.11.2024 06:54 — 👍 18 🔁 13 💬 5 📌 0افسوسناک، ایک اور کارکن ظاہر شاہ طارو زخمی حالت میں دعا کرتے ہوئے شہید 💔
26.11.2024 19:26 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0اگر اسلام آباد میں کسی کو فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو تو آپ انصاف ڈاکٹر فورم کے کیمپ پر جا سکتے ہیں
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#نومبر24_یوم_انقلاب
اس کی منجی ٹھک گئی ھے 😄😄
25.11.2024 05:24 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
23.11.2024 08:22 — 👍 163 🔁 78 💬 9 📌 4ناں چن نہ انج نئیں ھن۔ اسیں تے منجی ٹھوک کے ای واپس جائیں گے۔ عمران خان زندہ باد
24.11.2024 00:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0followed. she must follow me
24.11.2024 00:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
23.11.2024 05:31 — 👍 314 🔁 110 💬 25 📌 3یا اللہ کل اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی حفاظت فرما امین🤲💗
23.11.2024 23:44 — 👍 23 🔁 5 💬 5 📌 1because i have👌
24.11.2024 00:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0huge.... are matters
24.11.2024 00:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کتا
24.11.2024 00:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0never
23.11.2024 21:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صدقے ❤
23.11.2024 21:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran khan’s Letter to International Media
22.11.2024 04:24 — 👍 41 🔁 20 💬 1 📌 1جیویں شالا
23.11.2024 03:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
22.11.2024 13:52 — 👍 205 🔁 47 💬 15 📌 0