خان جی's Avatar

خان جی

@khanjii.bsky.social

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

271 Followers  |  254 Following  |  21 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  2.3174

Latest posts by khanjii.bsky.social on Bluesky

Post image

‏‎اب گردن سے دبوچا تو مذاکرات کرنے لگے ابھی تک فسطائیت کا بازار گرم کر رکھا تھا۔۔ کسی قسم کے مذاکرات قبول نہیں۔
مطالبات مانے جائیں۔۔

مذاکرات کی بات کرتے ہو؟؟؟ یہ سب ہم بھول جائیں؟؟؟؟ 👇🏻👇🏻

25.11.2024 18:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز قوم سے معافی مانگیں، لوٹا ہوا پیسہ پاکستان کے خزانے میں واپس جمع کرائیں اور قانون کا سامنا کریں۔۔ 🔥

25.11.2024 09:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏پولیس قیدی وین چھوڑ کر بھاگ گئ 😂🔥
قیدی وین پٹھانوں کے کے قبضے میں🔥
This is insane 🤣🤣🤣🤣

25.11.2024 07:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0


ڈھوک کالا خان کے مقام پر ہمارے ٹائیگرز نے شیل واپس پھینک کر پولیس کو منتشر کر دیا۔
الٹا پولیس کو ہی منتشر کر دیا۔۔🤣

شاباش ٹائیگرز ۔۔بس منزل قریب ہے۔خان کی بات یاد رکھنا۔۔ پرامن رہنا اور "گھبرانا نہیں ہے"

24.11.2024 15:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور سانحہ APS..

24.11.2024 04:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آج کے دن کی کامیابی کے بعد ہر سال 24 نومبر جشنِ آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔

#24NovemberFinalCall

24.11.2024 04:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مریم نواز چورنی نے ایک اور کارنامہ انجام ڈے دیا ہد ہے یار بےشرمی کی 🖐🏻🖐🏻

21.11.2024 06:25 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

اب کی بار ڈائری میں آئین شکنوں کے نام لکھ کر نکل رہا ہے۔
#KhanisComing
#24NovemberFinalCall

21.11.2024 04:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خان ابھی باہر نہیں آیا۔۔ صرف باہر آنے کی خبر ہی پھیلی تھی اور چوہا بھاگ گیا۔۔ 🤣

21.11.2024 03:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خان ابھی باہر نہیں آیا۔۔ صرف باہر آنے کی خبر ہی پھیلی تھی اور چوہا بھاگ گیا۔۔ 🤣

21.11.2024 02:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بوٹ کو عزت دو۔۔

20.11.2024 18:10 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

تو ادھر بھی آ گیا فرحان وڑی کے۔۔
ٹینشن نہ لے۔ تیرا باؤجی اور خونخوار ڈائن بھاگ گئے ہیں۔
خان آ رہا ہے۔ یہ فسطائیت اور ظلم جبر ختم ہوگا ۔ تو بھی کوئی بیماری سوچ اور پاکستان سے نکل کر پاکستان پاک کر دے تیری مہربانی 🙏🏻

20.11.2024 18:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اب نہیں تو کب؟؟ ہم نہیں تو کون؟؟

#24NovemberFinalCall

20.11.2024 15:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسی ویسی؟؟

20.11.2024 12:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

الحمدللہ ۔۔
اللہ الحق ہے۔۔

20.11.2024 12:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اللہ الحق ہے۔۔

20.11.2024 12:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خان ابھی باہر نہیں آیا۔۔ صرف باہر آنے کی خبر ہی پھیلی تھی اور چوہا بھاگ گیا۔۔ 🤣
اب آر یا پار ۔۔ now or NEVER

#24NovemberFinalCall

20.11.2024 03:06 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Now or NEVER

#24NovemberFinalCall

20.11.2024 01:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:17 — 👍 1143    🔁 408    💬 34    📌 21

‏‎یہ تو خود اپنا کام نہیں کر رہا، کبھی معیشت پر گیان دیتا ہے، کبھی زراعت پر، پراپرٹی ڈیلنگ، سیمنٹ، پمپر۔۔ یہ اپنا کام کر کب رہا ہے؟؟ اس بھڑوے کو اس کا کام کرنے سے روکا کس نے ہے؟؟
عجیب مخلوق سے واسطہ پڑ گیا پاکستان کا قسم سے۔۔

19.11.2024 18:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏گرتی ہوئی دیوار کو۔۔ ایک دھکہ اور دو۔
‎#24NovemberFinalCall

19.11.2024 18:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے؟؟
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے ۔۔

19.11.2024 07:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

Same 😅

19.11.2024 06:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@khanjii is following 13 prominent accounts