قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر
07.12.2024 10:36 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0@msaifi313.bsky.social
Islamic Scholar | Social media activest | فاضل درس نظامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ فاضل و متخصص از تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر
07.12.2024 10:36 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0کل ان شاءاللہ تعالیٰ
8 دسمبر 2024 پشاور میں
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
جاوید چوہدری
عزیز از جان برادر مکرم محمد سہیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھرپور اور ہر قسم کے مشکلات سے مامون فرمائے
#سیف_جمعیتی
شکریہ جمعیت علماءِ اسلام
مشترکہ پریس کانفرنس
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد
مشترکہ جدوجھد پر اتفاق
شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق.
باہر کے دشمنوں سے ملک کے اندر بیٹھے انتشاری سانپ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
اسی لیے پہلے ان سانپوں کا سرکچلنا
ہے
24 November
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
سعودیہ پاکستان کے ساتھ ہر وقت کھڑا رہا، مالی و اخلاقی مدد کرتا رہا۔سعودیہ کے تعاون سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچا۔ سب سے زیادہ پاکستانی سعودیہ میں کام کرتے اور پاکستان زرمبادلہ بھیجتے
22.11.2024 08:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نا جی غلط بات ہے
بلکہ یہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بگاڑنے کی سزا ہے
بشری بی بی کے بیان کے محرکات کو آپ نہیں سمجھ سکتے
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
22.11.2024 05:19 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و سلم۔
22.11.2024 05:08 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣
یوتھیوں کے چھترول کی پروگرام فی الحال موخر
کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟
21.11.2024 15:50 — 👍 12 🔁 1 💬 2 📌 0اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟
21.11.2024 15:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نیازی کی ٹیم ڈر گئی
احتجاج وڑ گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے - ذرائع
آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟
عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
21.11.2024 10:12 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0جمعہ کی نماز سے پہلے چار سنت موکدہ اور بعد میں چار اور دو سنت موکدہ ہے اگر خطبہ سے پہلے سنت پڑھنے کا وقت نہ ملا، تو بعد میں پڑھے لیکن چھوڑے نہیں
21.11.2024 06:25 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0جمعیت کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏
زبان سے بھی کرینگے
اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪
ان شاء اللہ✌
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔
قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔
قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
ان شاءاللہ تعالیٰ ملک عزیز بہت جلد معاشی استحکام حاصل کر لے گا
20.11.2024 08:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہم اہالیان خیبرپختونخوا امید واثق رکھتے ہیں
کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وفاقی حکومت 24 نومبر کو یوتھیوں کا تاریخی استقبال کریں گے اور بہترین چھترول سے عزت افزائی کریں گے
تاکہ پختونخوا والوں کے استحصال اور صوبے کو داؤ پر لگانے کا قیمت وصول کیا جائے
@cmmaryamnawaz.bsky.social
میرے خیال سے 24 نومبر کو یوتھیوں کے چھترول کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہے
خوب عزت افزائی ہوگی
یوتھیوں کی
Follow back 🤩
20.11.2024 07:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ماشاءاللہ رات کو ہونے والے ٹرینڈ میں احباب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
چونکہ یہ پہلا ٹرینڈ تھا تو ہم نے ہمت نہیں ہارنا
ان شاءاللہ تعالیٰ مزید منظم انداز میں سامنے ہماری ٹیم آئے گی
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam