اور میرے لیے کوئی بھی شخص!!
تم جیسا نہیں ہو سکتا!!
اور میرے لیے کوئی بھی شخص!!
تم جیسا نہیں ہو سکتا!!
مجھ سے افسوس تو کر میرے بکھر جانے کا😭😭😭😭😭
میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی😭😭😭😭
"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔"
چیئرمین گوہر علی خان
اڊيالا جيل ۾ ويٺل شخص ايترو طاقتور آھي جو ھن جي ھڪ ڪال تي اڄ پورو پاڪستان بند آ..؟
24.11.2024 11:08 — 👍 10 🔁 1 💬 1 📌 0
بلوچستان، تیری مٹی کا کیا کہنا،
ہر ذرہ تیرے عشق کا ہے گواہ کہنا۔
یہاں کی وادیاں، دریا اور پہاڑ،
سناتے ہیں قصے وفا کے جا بہ جا۔
خیالات کی جنگ میں کتابیں ہتھیاروں کا کام دیتی ہیں۔,🤔🤔🤔
22.11.2024 10:41 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0پروردگار ظالم حکمرانوں سے ہماری نجات فرما امین
22.11.2024 06:44 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
اختلافات کے باوجودکسی سے احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بہترین تربیت اور خاندانی ھونے کی دلیل ہے
#BMW
ہمیشہ اتنا خوش رہو کہ دنیا پریشان ہو جائے✨🔥
21.11.2024 03:35 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
ضــرورت نہیــں مجھے اِن کــــی🥀🔥
جـــو مجـھے ضــروری نہیــں سمجھتــے 🥀🖤
لوگوں
20.11.2024 14:03 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0❣️تقدیرِ کا لکھا زمانہ کی سازِشوں سے نہیں مَرتا|✨🦅
20.11.2024 10:31 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ