کسے معلوم ہے محسن یہاں کیا ہونے والا ہے۔۔۔😕
#Islamabad #PTIProtest
@usamaqazafi.bsky.social
Journalist Student Debator Poetry Lover Cricket Lover
کسے معلوم ہے محسن یہاں کیا ہونے والا ہے۔۔۔😕
#Islamabad #PTIProtest
چند دن قبل سرکار سے ملحقہ ایک جگہ پر میرا ٹیسٹ تھا۔ پرچے میں ایک سوال نہایت ہی دلچسپ تھا۔ سوال یوں تھا کہ۔۔۔۔
پاکستان کیلئے 1992 کا ورلڈکپ کس کپتان نے جیتا؟
ا) انضمام الحق
ب) وسیم اکرم
ج) جاوید میانداد
د) ان میں سے کوئی نہیں
#usamawrites
Assalamualaikum Everyone!!
18.11.2024 15:37 — 👍 6 🔁 0 💬 2 📌 0