مرد کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کو چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بانٹ نہیں سکتا ۔۔
03.08.2025 02:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@zohan-writes.bsky.social
مرد کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کو چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بانٹ نہیں سکتا ۔۔
03.08.2025 02:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Naaww... Ye Wala kaan band he 🙊🤭
01.08.2025 18:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Apko kese PTAe chota hoon. Or ye Kahan likha ke dear choton k liye he barhon k liye nhi 🙊
01.08.2025 18:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Right bro..
01.08.2025 18:13 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Good
01.08.2025 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thanks dear ❤️❣️💖
01.08.2025 18:10 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں
میں لکھوں گا "مت جاؤ!"🖤🥀
بد نصیبی جب عروج پر ہو
تب ایک لاحاصل شخص سے عِشق ہو جاتا ہے
اور پھر میں دوسروں کی خوشی کیلئے
اپنی خوشیوں سے بغاوت کرنے والا لڑکا ہوں
دیکھو ناں ! پھر بھی روندا گیا ہوں
تو گویا مخلص ہونا بھی عذاب ٹھہرا نا ؟؟
مرد کا بس ایک ہی تو خواب ہوتا ہے، چار بچے ہوں اور چاروں کی مائیں الگ الگ ہوں 😁🤭
23.07.2025 07:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی کی ایک کڑوی سچائی۔۔۔
جو انسان سب سے زیادہ دوسروں کو سمجھا رہا ہوتا ہے اس کی اپنی زندگی کا سب سے زیادہ بیڑہ غرق ہوتا ہے😂
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😑
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 🤭🙊
نہ واپسی کا کوئی راستہ رہا، نہ آگے بڑھنے کی خواہش رہی، میں بس جہاں ٹوٹا تھا، وہیں کہیں بکھر کر رہ گیا 💔🥺💯
22.07.2025 20:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہیں کبھی نہیں چھوڑے گا، چاہے کیسے ہی حالات ہو جائیں 💯🙂
22.07.2025 05:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کر سکتے لیکن ہمیں انکو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے.
پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ ہی کیوں نہ ہوں🙂💯
بے قدروں کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ راستہ بدل لیا جائے ۔
20.07.2025 00:48 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اگر تھام سکتی ہو پوری دنیا کے سامنے ہاتھ میرا
تو پھر آؤ جاناں ہم عشق بے حساب کرتے ہیں 😍😘
جو چلا گیا وہ میرا تھا ہی نہیں
جو میرا ہوگا وہ کبھی جائے گا نہیں 💯
Finally she started taking interest in My personal life 😍
Puch rhi thi apke ghar maa behn
nhi he 🤣😁🤭
مینوں وی کوئی کہہ دو😢
تو ہے تو مجھے پھر اور کیا چاہیے😕🥹💔
کوشش تو کر رہا ہوں کسی کو خبر نہ ہو
پر چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو گیا ہوں میں
اُس کو پانے کی خاطر باندھے تھے دھاگے منت کے
ہاں یہ شرک بھی مجھ سے ہوا ہے محبت میں 💔💯
اور پتہ نہیں کسی پاگل پن نے مجھے گھیرا ہے کہ اس کو میں نہیں چاہیئے ہوں اور دل کہتا ہے کہ وہ صرف میرا ہے 🙂💯
17.07.2025 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙂
01.03.2025 06:55 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0No matter how much you trust people, always keep only the guest room open for them in the house of your life.
25.02.2025 19:02 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0"The one who values you is the only one deserving to be a part of your life. Opening your heart to ungrateful people only adds to your sorrow."
25.02.2025 18:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Apse nhi pucha. Just post he
31.01.2025 14:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر...!!
مَیں تُم سے اُن تمام چِیزوں کے نام پُوچھوں
جو تُمہیں پَسند ہیں
تو
تُمہیں کِتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں___؟؟ ♥️
My heart, my soul, my body, my very existence—every breath I take, every beat of my heart—belongs only to you and you alone 💖💝
30.01.2025 12:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0