Hy
22.09.2025 16:53 — 👍 2 🔁 8 💬 0 📌 0Hy
22.09.2025 16:53 — 👍 2 🔁 8 💬 0 📌 0Leader #Imran_khan
25.11.2024 12:18 — 👍 60 🔁 11 💬 1 📌 0Thanks for 10k followers friends
25.11.2024 17:11 — 👍 39 🔁 2 💬 6 📌 0Nurse bercky
25.11.2024 15:19 — 👍 12 🔁 1 💬 1 📌 0
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
بشری بی بی
🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں
جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
26 نمبر کے مقام پر بجلی بند کر دی گئی ۔
پولیس کی Massive Mobilization دیکھی جا رہی ہے۔
کارکنان 26 نمبر سے تھوڑی دوری پر ہیں
رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شیلنگ شروع ،،،قافلہ لاکھوں کا اور ٹوٹل پولیس اور رینجر کو ملا کر 500 کی نفری ہے-
احتشام علی عباسی۔۔۔۔
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
اب راولپنڈی اور اسلام آباد کی باری
عامر مغل، شیر افضل مروت، شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر سمیت تمام قیادت کو متحرک ہونا ہوگا۔
عمران ریاض ۔۔۔۔
صرف عمران خان کے ایک استقبال کو دیکھتے ہوئے حکومت عمران خان کو نہیں چھوڑ رہی کہ وہ جب باہر آئے گا لاکھوں لوگ استقبال کیلئے ہوں گےاوراس استقبال سے حکومت دوسال سے گھبرائی ہوئی ہے اور کیس پہ کیس بناتی ہے
25.11.2024 13:45 — 👍 15 🔁 0 💬 0 📌 0صورتحال
25.11.2024 13:45 — 👍 8 🔁 0 💬 1 📌 0Is liy tho ap ko ham patwariii khty ha
25.11.2024 12:18 — 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 0Leader #Imran_khan
25.11.2024 12:18 — 👍 60 🔁 11 💬 1 📌 0Hi....,
24.11.2024 15:39 — 👍 19 🔁 1 💬 2 📌 0
بشری بی بی کا اعلان۔۔۔🔥🔥🔥🔥
ہم نے عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں آنا۔۔۔
Hi....,
24.11.2024 15:39 — 👍 19 🔁 1 💬 2 📌 0آنسو گیس کا توڑ ڈھونڈ لیا گیا!!
24.11.2024 13:04 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0Ameen
24.11.2024 06:17 — 👍 22 🔁 7 💬 0 📌 0جواب نھی یوتھ کا
24.11.2024 05:22 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0
🚨"دھمکیاں دی جا رہی ہے کہ ڈی چوک آنے کی جرات مت کرنا ہم یہاں آکر دکھائیں گے۔"
شیر افضل خان مروت
اسلام وعلیکم
24.11.2024 04:46 — 👍 11 🔁 0 💬 0 📌 0Do or die
23.11.2024 12:46 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0کنٹینرز پر کپڑا ڈال کر انتظامیہ نے عمران خان کی فائنل کال کی تصویر بھی لگا دی۔
23.11.2024 11:53 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0نظر خیبرپختونخوا پر، علی امین گنڈا پور کی وفاداری پر۔۔!!
23.11.2024 06:14 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0اج کے دن اسلام اباد میں عمران خان کا راج ہے ابھی تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی نہیں نکلا اور حکومت نے سب کچھ بند کر دیا عمران ریاض خان
23.11.2024 05:12 — 👍 11 🔁 2 💬 1 📌 0
جو طاقت اور صلاحیت عمران خان جیل میں بیٹھ کر رکھتے ہیں وہ طاقت اور صلاحیت رکھنے کا آصف زرداری اور نواز شریف جیل سے باہر حکومت رکھنے کے باوجود سوچ بھی نہیں سکتے۔
عمران ریاض خان
پاکستان، حکومت پاکستان کے آڈرز پر سیل کر دیا گیا-
بوجہ: عوامی احتجاج
Sir grow my account please sir
23.11.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0