@kul2471.bsky.social
Core committee member digital media MQMpk
کراچی:بہادر آباد میں نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر صحافی پر فائرنگ کا واقعہ
کراچی:حملہ آور سفید ویگو گاڑی پر سوار تھا۔فوٹیج
کراچی:مبینہ طور پر تلخ کلامی پر گاڑی میں سوار شخص نے فائرنگ کی
کراچی:فائرنگ کرنے کے بعد ملزم لگثری گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوا۔فوٹیج
کہاں ہیں سب
20.11.2024 03:54 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Welcome to official #BlueSky account. We are hopeful to get digital audience here who supports grassroot democracy and civil supremacy in Pakistan.
#Empowerment4All
#MQMPakistan