یوسین بولٹ نے سوچا تھا کہ وہ بھاگنے میں سب سے تیز ہے مگر پھر پنکی کی انٹری ہوئی
01.12.2024 20:04 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0یوسین بولٹ نے سوچا تھا کہ وہ بھاگنے میں سب سے تیز ہے مگر پھر پنکی کی انٹری ہوئی
01.12.2024 20:04 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0
چلتے ہیں دب پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
خیال رکھنا علی امین گنڈاپور بھاگ نہ جائے
شاعر جلاب"
یہ ان کے لئیے ہے جن کے اندر کیڑا ہے مار کھانے کی🫣🤣😎
22.11.2024 18:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ان کے لئیے ہے جو پوسٹ دیکھ کر ری ایکٹ نہیں کرتے۔
22.11.2024 18:29 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مرتبہ جنرل باجوہ اپنے ایک دوست کے ساتھ سعودی عرب گئے تو وہا کسی شیخ نے اس سے پوچھا "یہ کیا اٹھا لائے ہو"
22.11.2024 18:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تو تم توڑ مروڑ کے بغیر بتاؤ کہ وہ کیا کہنا چاہ رہی تھیں۔ اور وڈیو سب نے دیکھی ہے جس می پنکی سعودی عرب کا نام لے رہے ہیں۔
22.11.2024 18:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ تم کیا اٹھا کر لائے ہو!
شہزادہ
اس بار لگتا ہے سردی نہیں پڑ رہی, ٹکٹاکر کپڑوں کے بغیر وڈیو بنا رہے ہیں 🤮
21.11.2024 09:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Point👍
21.11.2024 09:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر جادو کا مقابلہ سلائی مشین سے ہو تو جیت کس کی ہوگی؟
21.11.2024 09:39 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
صرف کتابیں نہیں بلکہ اچھی کتابیں پڑھنے چاہیے،
ویسے کتابیں تو امام دین گجراتی اور رضیہ کوٹائی نے بھی لکھے ہیں
🫢🤮🤣
جس کے اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس، مگر چلے ہیں قوم کے بچوں کو آزاد کرانے 🤔🫣😂
21.11.2024 06:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مرتبہ کسی ملک میں ایک نشئی کو حکومت مل گئی، اس نے سوچا وزیراعظم ہاؤس کی چیزیں بیچنے سے ملک ٹھیک ہو جائے گا، نہیں ہوا تو اس نے توشہ خانہ سے تحفے چرا کر بیچ دئیے، اور اب اسی وجہ سے جیل میں ہے مگر کہتا ہے میں تو قوم کی خاطر جیل میں بیٹھا ہوں۔ کسی کو اسکا نام معلوم ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔
20.11.2024 19:10 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0ڈیل تو پنکی کر چکی ہے لنگڑے کو انر سڑنے کے لئیے چوڑ کے خود باہر آگئی اور اب پارٹی کا بیڑا غرق کریگی😂😂😂
20.11.2024 10:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙌
20.11.2024 09:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپکی صحت دیکھ کے لگتا ہے تین دن بھی بہت ہیں🫣
20.11.2024 09:42 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0پٹواریو سے گزارش ہے کہ وہ پی ٹی آئی جوائن کریں تاکہ حکومت اسے بھی بلو سکائی کی طرح بین کر دے😎
20.11.2024 09:31 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پٹواریو تمہاری اپنی حکومت میں تمہارا یہ حال ہے، سوچو اگر لنگڑے کی حکومت ہوتی تو! 🤔😂
20.11.2024 08:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پی ٹی آئی والوں کے مطابق عمران خان ملک کو اتنی سپیڈ سے آگے لے کا رہا تھا😎😂
19.11.2024 15:13 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ
ایک پی ٹی آئی والے دوست سے پوچھا کہ آپ احتجاج کے لئیے جائیں گے؟ تو کہا میں ذہنی غلام نہیں، جو لوگ احتجاج کا کہہ رہے ہیں ان کے اپنے بچے باہر کے ملکوں میں عیاشیاں کر رہے ہیں یا وہ خود کسی بڑے عہدے پر بیٹھے ہیں۔ پہلے خود اور انکے بچے سامنے آئیں پھر ہمیں کہیں۔
کیا سارے پی ٹی آئی والے یہی سوچ رہے ہیں؟
Father of system ❌
Father of tyrian ✅
🤣
19.11.2024 10:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مبارک ہو! بلو سکائی بھی بغیر وی پی این کے نہیں چل رہا
19.11.2024 06:03 — 👍 6 🔁 0 💬 2 📌 0بات کمال کی ہے مگر شعر بہت ہی بے تکا، علامہ اقبال نہیں کسی اور اقبال کا ہی ہوگا😎
18.11.2024 17:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0I am vengeance! I am the night! I am batman!!!!
18.11.2024 17:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں تو نہیں ملا
18.11.2024 17:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان میں کینسر کدھر ہے؟
18.11.2024 15:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تو یہ کیا ہے؟
18.11.2024 15:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی صاحبہ! گدھے تو وہ تب بنے تھے جب انھوں نے تحریک انصاف جوائن کی تھی🤔
18.11.2024 15:09 — 👍 12 🔁 2 💬 3 📌 0