تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
#imrankhan
@naseerkhan.bsky.social
Pakistan Tahreek-e-Insaf
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
#imrankhan
"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
ھم اس ملک سے کتنے مخلص ھیں۔
22.11.2024 06:35 — 👍 15 🔁 5 💬 0 📌 0اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7آپ کا فوکس عمران خان کے پیغام سے ہٹانے کے لیے باریک وارداتیں ڈالی جائینگی ، بشری صاحبہ نے خان صاحب کا پیغام آپ تک پہنچا دِیا ہے اب فوکس 24 نومبر پر رکھے ۔
پاکستان زندہ آباد