@rightofihf.bsky.social
Imarn khan lover
I need a serious wife ❤️❤️❤️❤️. Girlfriend ni chahy mojhy
03.12.2024 07:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Kia Sachi ha
08.12.2024 06:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا `اگر تم اللہ پر اس طرح توکل کر لیتے جیسے اس پر توکل کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق عطاء کیا جاتا جیسے پرندوں کو دیا جاتا ہے جو صبح کو خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں
06.12.2024 18:01 — 👍 26 🔁 5 💬 0 📌 0مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں پاکستان پہلے نمبر پر ، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر اور ایماندار ممالک کی فہرست میں 160 نمبر پر ہے.
06.12.2024 07:32 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 0مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں پاکستان پہلے نمبر پر ، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر اور ایماندار ممالک کی فہرست میں 160 نمبر پر ہے
06.12.2024 07:33 — 👍 16 🔁 8 💬 0 📌 0Cute 🥰🥰
05.12.2024 11:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Bechare patwari
05.12.2024 09:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این پر فتوی دینے والا مولوی رہنمائی فرمائیں،
کیا مہک ملک کی باقی مولویوں کے ساتھ جپیاں حلال ہے یا حرام
پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔
04.12.2024 06:10 — 👍 18 🔁 10 💬 1 📌 0ایک پولیس والے کو گردن سے گولی لگی اور پیچھے سے نکل گئی لیکن وہ محفوظ رہا
قطری سائنسدان مولانا مریم نواز کا دعوی 😂🤣😂
I need a serious wife ❤️❤️❤️❤️. Girlfriend ni chahy mojhy
03.12.2024 07:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0دبنگ اعلان کر دیا گیا
26.11.2024 09:37 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0جس لمبر ون ایجنسی کو اور سالے نقوی کو اتنی بھنک نہیں پڑی کہ تحریک انصاف نے خفیہ حکمت عملی کے تحت پنجاب سے نکلنا کس روز ہے وہ خفیہ ایجنسی ستتر سال سے ملک کے دفاع پر مامور ہے۔ آپ اندازہ کریں اور لمبر ون شرم کرے۔
25.11.2024 09:55 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0بنگلہ دیش والے حالات۔ پولیس نے اگے بڑھ کر تحریک انصاف کے لوگوں پر تشدد سے انکار کر دیا۔ ناقابل یقیں مناظر
#FinalCall
PTI worldwide protest to release Imran khan
#HistoryinTheMaking
اسد قیصر، شبلی فراز، علی محمد خان، جنید اکبر خان، شاندانہ گلزار، حماد اظہر، وغیرہ وعیرہ اج rest leaves پے ھیں۔
گرفتاری سے بچنے کے لیئے لیڈرشپ نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ لیڈرشپ فلحال نا نکلیں اپنے اینرجی کو منٹئن رکھیں یہ احتجا نہیں دھرنا ہے 🔥🔥 شیر افضل مروت 🔥🔥
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:
اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا www.ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
Kar deya janb
23.11.2024 15:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Asslamu alikum morning all friend's
23.11.2024 03:50 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Ni I am still single
21.11.2024 16:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیاسی جرنیل صرف تین چیزوں سے گھبراتے ہیں۔ ملک کے اندر بغاوت سے ، محکمے کے اندر بغاوت سے اور امریکہ و یورپ کے دباو سے۔ ان تینوں مقامات پر پی ٹی آئی نے جرنیلوں کو گلے سے دبوچ رکھا ہے
پی ٹی آئی نے جس طرح اسٹیبلشمنٹ کو زچ کردیا ہے ، یہ ن لیگ پی پی خواب میں بھی نہیں کرسکتے تھے
Mubarak ho
20.11.2024 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hello salam alaikum
20.11.2024 05:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Same same
19.11.2024 16:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0