اب تو خیر آنکھ کی بنتی ہی نہیں نیندوں سے
ورنہ ہر خواب میرا خواب ہوا کرتا تھا ۔۔
راکب مختار
اب تو خیر آنکھ کی بنتی ہی نہیں نیندوں سے
ورنہ ہر خواب میرا خواب ہوا کرتا تھا ۔۔
راکب مختار
کہانی جس میں دنیا نئی تھی اچھی تھی
18.01.2026 02:40 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
کاش تم جانتے
کہ تمہارے بدلنے سے میرا سفر وہیں رک گیا ۔ جہاں خواب اور حقیقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ۔۔۔ 🧐
⚖️ Smugglers Can’t Silence the Law
Cigarette smuggling drains Pakistan’s economy by Rs. 400 billion annually. It’s time for action, not whispers.
We call on @GovtofPakistan @FBRSpokesperson @IRSPakistan to crack down hard and restore justice.
#StopIllegalCigaretteMafia #StopTaxChori
سر میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں
06.08.2025 00:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لاہور ❤️
#Lahore #RingRoad #Punjab
شام ❤️
ملدے جدوں آں تُوں تے میں امبر نِیوں کے سانوں ویکھدے
#میراپنجاب #Punjab #punjabi
🕵️♂️ Sub-Committee or Smokescreen?
The Senate formed a Sub-Committee to investigate the illegal cigarette mafia.Bold move, right?
Except two members seem to have ties to the very industry they're supposed to investigate.
Watch the attached video.
#StopIllegalCigaretteMafia#ConstituteNewSenateCommittee
کہانی جس میں دُنیا نئی تھی ۔۔ اچھی تھی
20.04.2025 17:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہی کہ آپ کو لگتا مجھے انگلش آتی ہے۔۔
20.04.2025 16:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0رونے والی نہی بس دکھ والی بات تھی
20.04.2025 16:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0😢
20.04.2025 15:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
اے زمیں کتنی پرانی ہے یہ نیلی چادر
تیرے شانوں پہ سماوات سے پہلے کیا تھا
اب تو وہ نسل بھی معدوم ہوئی جاتی ہے
جو بتاتی تھی فسادات سے پہلے کیا تھا
شناور اسحٰق
سویر دا سلام مِترو ❤️
صبح سویرے کالیے کوئلے نا بول غماں دی بولی
نا وس تیرے نا وس میرے جو لِکھیا پینا جھولی
#میراپنجاب #Punjab #Punjabi
ترجمہ کر کے دسنا ذرا
19.04.2025 03:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0منائی وی اے یا سُکی مبارک 😁
31.03.2025 10:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اب بھی دلکش ہیں خدو خال سُنا ہے میں نے
خیر دیکھا نہیں ! فی الحال سُنا ہے میں نے
ایک ہی شخص کو چاہا ہے بڑی مُدت تک
ایک ہی گیت کئی سال سُنا ہے میں نے
صدیوں پہلےکوئی سقراط تھا اور اب تم ہو..
جامِ شیریں ہی پیو, زہر تو پینے سے رہے!!
اعتبار ساجد
بکھر گیا کوئی احساس تو سمٹ نہ سکا
جو خواب روٹھ گئے ، پھر نہ لوٹ کر آئے__
ثروت حسین
پچھلے سال اَج دے دن ❤️
سدا وقت زوال دا نہی رہندا دانا ایہہ دسدے رہندن
ڈاہ لگدی رہندی اے بختاں نوں بندے اُجڑ کے وسدے رہندن
#Punjab
#Ramada #Multan
میں نیلے آسمان پہ صرف آپ کے لیے آیا ہوں ❤️
11.03.2025 01:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قوم کو نیلے آسمان کی تب یاد آتی ھے جب ٹویٹر نہیں چلتا😑
10.03.2025 14:05 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Some people won’t support you simply because of who are you.Others will always stand by you for the same reason.Focus on finding your people
10.03.2025 21:00 — 👍 17 🔁 2 💬 2 📌 0
جواد شیخ ❤️
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
تُو نے کس موج میں یہ حال کیا ہے اپنا
لوگ کیا کیا تیرے گرویدہ ہوا کرتے تھے
#Urdu #Poetry
صبح بخیر
کوئی سائنسدان یہ بتائے گا اتنے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے شرح سُود کم ہو رہی بلندو بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں لیکن ڈالر کا ریٹ وہیں کہ وہیں ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟
اشیا کی قیمتیں تو تبھی کم ہوں گی جب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہو گی ۔
#Economy #Dollar
میں نے صبا کو کچھ کہا تھا ۔۔ کہتی بعد میں اس بارے بات کریں گے ۔۔
19.01.2025 23:37 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
وہ تو تم نے ہی درمیاں میں راستے بدل لیے ورنہ
کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
آپ بہت پیاری ہیں ز❤️
11.01.2025 17:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سویر دا سلام مِترو ❤️
دُشمن مرے تے خوشی نا کریے تے سجناں وی مر جانا
ڈیگر تے دن گیا محمد ۔۔۔۔تے اوڑک نُوں ڈُب جانا
#میراپنجاب #Punjab #Punjabi
ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں
میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے !
شاہد ذکی