احساس کی بات ھے ان پرندوں کے کو پانی دانہ ڈالنے سے آپکے رزق کوئی کمی نہیں ھوگی بلکہ رزق کے اور اسباب بنے گا
18.05.2025 18:16 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 1احساس کی بات ھے ان پرندوں کے کو پانی دانہ ڈالنے سے آپکے رزق کوئی کمی نہیں ھوگی بلکہ رزق کے اور اسباب بنے گا
18.05.2025 18:16 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 1
ریلوے سٹیشن کے لاؤڈ سپیکر پر 27 مارچ کو صبح سات بجکر 30 منٹ پر اعلان کیا گیا: ’پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس روانگی کے لیے تیار ہے۔‘
تقریباً دو ہفتے قبل بلوچستان کے ضلع بولان میں حملے کے بعد سے معطل جعفر ایکسپریس کی بحالی کے موقعے پر آج ٹرین کو غباروں اور پھولوں سے سجایا گیا تھا، 👇
عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲
01.03.2025 09:30 — 👍 8 🔁 7 💬 1 📌 0😊
01.03.2025 10:58 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0یوتھیے عقل اور شعور سے دو ہزار نوری سال کی دوری پر ہیں۔۔
01.03.2025 13:39 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 1وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال بنانے کا علان کردیا۔
22.02.2025 09:24 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، 55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے چھ ماہ میں دس فیصد بڑھا،گیلپ سروے
18.02.2025 13:42 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0🤣
29.01.2025 06:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣🤣
29.01.2025 05:29 — 👍 13 🔁 2 💬 1 📌 1بلوچستان سے آئے پچاس طلبہ کی وزیر اعلی مریم نواز سے ملاقات۔
23.01.2025 11:44 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0What a beauty 💕😍
23.01.2025 09:25 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0گھٹیا بدزبان سوچ اور تعمیری سوچ فرق واضع فیصلہ عوام کا اللہ کو گواہ بنا کر کمنٹ کریں
21.01.2025 18:28 — 👍 19 🔁 9 💬 1 📌 1
ٹرمپ جائی گی
نئی حکومت آئی گی
تو خان کو آزاد کروائی گی
پھر
خان نیا پاکستان بنائی گی
(نئی ٹرک کی بتی، پرانی والی نے تو کام نہیں کیا اس لیے ۔۔۔۔۔)
سر زمین بلوچستان کی قابل فخر بلوچ و پشتون بیٹیاں ✌️🇵🇰
یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے آکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔
#Balochistan
World Bank Group Announces New 10-Year Country Partnership Framework for Pakistan
15.01.2025 03:36 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
حکومت نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی
ان آئی پی پیز سے گزشتہ سالوں کے اضافی منافع کی مد میں 35 ارب روپے کی کٹوتی بھی کی جائے گی مارچ میں بجلی سستی ھونے کا امکان
یہ تصویر دبئی ائیرپورٹ کی ہے جب وہاں پہلی فلائٹ لینڈ کی تھی ۔جو کے پی آئی اے تھی۔
ہمیں احساس کمتری کے بجائے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی اہمیت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور باکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے کام کرنا ہو گا ۔
Not true, but it will still be an interesting event...
www.yahoo.com/news/planeta...
The situation in the #United #States
12.01.2025 05:08 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0🥳😂
12.01.2025 01:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0