معافی بھائی ادنیٰ سے ٹریڈر ہے
03.12.2024 11:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@zaribukhari249.bsky.social
#AlSadaT | Wanna be #Hussaini | Sunni Muslim | Writer | Views Are Personal |Punjabian | Pisces 🐟|Strong Believer of Democracy🇱🇾 #FreePlastine|#SaveGazaCivilians
معافی بھائی ادنیٰ سے ٹریڈر ہے
03.12.2024 11:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان میں سے کوئی بھی نہیں لیکن جس میں سب سے زیادہ وقت گزرتا ہے وہ ہے ٹریڈنگ
03.12.2024 11:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سیاسی استحکام بات چیت اور لاٹھی سے قائم کرنا پڑے گا ، بلاول بھٹو
30.11.2024 13:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0100 لاشیں پڑی ہیں پاڑا چنار میں اور یہ 100لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں اسلام آباد میں ، بلاول بھٹو
30.11.2024 13:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چاہے لاٹھی سے ہو یا بات چیت سے ہمیں سیاسی استحکام قائم کرنا پڑے گا تاکہ ریاست چل سکے، بلاول بھٹو
30.11.2024 13:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلاول صاحب،کچھ سوچیئے۔
یہ کوئی طریقہ نہیں کہ ایک الو کا پٹھا جیل کے منجی پر ویہلا لمے پڑا ایک تاریخ نکال دے اور آپ اور آپ کی انتظامیہ سارے ملک میں بولائے پھر رہے ہوں ۔
عوام سکون اور اطمینان سے کام کرنا چاہتی ہے ، روزی روٹی کمانا چاہتی ہے
نبٹائیں اس مسلئے کو اب
@BBhuttoZardari
دوسروں کو ماننا، ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا اور ان کو تسلیم کرنا 'محبت' ہے، یہ وہ محبت نہیں جو اکثر ہم مرد و عورت تک محدود رکھتے ہیں، بلکہ یہ وہ 'محبت' ہے جسے 'انسانیت' کہا جاتا ہے۔
اشفاق احمد
کرواتے ہوئے گردن میں بل پڑنے پر مردار ہو گیا تھا
وہ بھی زندہ ہے اور کیمرہ آف ہونے پر آٹھ کھڑا ہوا تھا
یہ دونوں خبریں پاکستان میں وائرل ہوئیں اور مین سٹریم میڈیا نے بھی بغیر تحقیق کی چلائیں
اب اس سے اندازہ لگائیں آپ سے کس قدر دھوکے کیئے جارہے ہیں
جن فقیروں نے ماں کی قل خوانی پر سوا کروڑ لگایا وہ خبر فیک ہے
وہ پانچ بھائی ہیں اور انکا ایک مدت سے پھولوں کا کاروبار ہے
جو شخص حجام سے مساج👇
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
18.11.2024 21:28 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0ھائے یہ زندگی ہماری عدم
جس کو راحت ملے نہ آگ لگے
عبد الحمید عدم
"تمھاری محبت سے میں نے یہ جانا کہ، پیار کیسے زمان و مکان کے نقشے بدل دیتا ہے،
تمھاری محبت سے ہی مجھ پر منکشف ہوا کہ، جب سے میں مبتلائے محبت ہوں، ارض و سماوات کی گردشِیں تھم گئی ہیں.
(نزار قباني)
نیا پاکستان بنے گا، مصری انقلاب آ رہا ہے، ترکی والا انقلاب آ رہا ہے، سکاٹ لینڈ بنے گا، گورنر اور وزیراعظم ہاوس یونیورسٹی بنے گے، ملک کا آدھا قرضہ جمائما دے گی، ریاست مدینہ بنے گی، چینی طرز کا کرپشن فری نظام آ رہا ہے، پاکستان ڈیفالٹر ہوکر سری لنکا بن رہا ہے، خونی انقلاب آ رہا ہے،
18.11.2024 11:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ
وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْن
*آقا دو جہاں، سرورِ کونین، محبوبِ خدا، خاتمُ النبین، حضرت محمد ًمصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* ❤
*مولا علی علیہ السلام*
*مولا حسن و حسین علیہ السلام*
*بی بی فاطمہ الزھرہ سلام اللہ علیہا*
*اور تمام اہلِ بیت پر کروڑوں درود و سلام❤🙏🏻*
یاالہٰی رحم فرما مصطفٰی کے واسطے
یارسول اللہ کرم کیجے خدا کے واسطے
مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے
کر بَلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے
آپ ِﮨﮯ ُﺳﻠﻄﺎَﻥِ َﺩﻭ َﻋﺎﻟﻢَ ﷺ، آپ ﮨﮯ ﺍٓﻗَﺎئےِ ُﻣَﻌﻈًﻢ
ِﮨﻮ ِﺑﯿﺎﮞ ِﮐﯿﺎ آپکی عظمت ﷺ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
*درود شریف پڑھئے زبان کو معطر کیجئے*
*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*
*اللَّهُمَّ صٙلّ ِ عٙلٰی مُحَمَّدٍ وّٙعٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید*
یا نبی ﷺسلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک
❤️🙏🏻
Thankewy
17.11.2024 20:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Fake Account
17.11.2024 19:37 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جناب کون سا دے رہے کسی کو
17.11.2024 19:35 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سچ بھائی فیک اکاونٹ ہے یہ ؟
17.11.2024 19:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لوگوں کے لئے رحمت بن جاؤ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کا سایہ ملے گا
17.11.2024 18:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0"جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا ۔۔۔
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور ۔۔۔
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے ۔۔۔
کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔۔۔
تمہاری آنکھوں میں مقیم ، پروردگار کی وہ خاص برکتیں ۔۔۔۔
17.11.2024 18:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تصوّف کا مطلب یہی ہے کہ لوگوں کا شریعت کے اندر محبّت کے طور پر دِین میں شامل ہو جانا۔
(مکالمہ۔ مذاکرے۔ مقالات۔ انٹرویوز)
حضرت واصف علی واصف ؒ
زندگی ہم سے بھاگ رہی ھے اور ہم زندگی سے ۔۔۔
17.11.2024 18:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Leaders❤️
17.11.2024 18:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Leader❤️
17.11.2024 18:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0