🍁
24.05.2024 14:38 — 👍 51 🔁 6 💬 1 📌 0@urduvirsa.bsky.social
اردو ادب ، اردو شاعری ، مزاح نگاری ، انشاٸیہ ، سفر نامے سے اقتباس اہلِ ذوق احباب کےنام
🍁
24.05.2024 14:38 — 👍 51 🔁 6 💬 1 📌 0وہاں ہم نے عمر گزار دی
جہاں سانس لینا محال تھا
~`
06.05.2024 04:50 — 👍 25 🔁 1 💬 1 📌 0آپ کو جلد از جلد بستر سے اٹھنا ہوگا اور جب بھی آپ بیدار ہوں اپنے آپ سے کہیں، میں ٹھیک ہوں، میں مضبوط اور خوش ہوں۔
- ٹالسٹائی
شکریہ
09.04.2024 00:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0" اپنے جذبات کو ٹکرانے کے لیے زمین نہ بنائیں بلکہ انھیں آسمان بنائیں جس تک ہر کوئی پہنچنا چاہتا ہے اور اپنے دل کو ہر راہگیر کے لیے گھر نہ بنائیں بلکہ اسے اپنے مستحق افراد کے لیے محل بنائیں۔ "
ہاروکی مراکامی
طز و مزاح♡
از قلم شفیق الرحمن~
بشکریہ روزنامہ انقلاب~
”زندگی میں میں آپ کی entry جیسی مرضی ہو لیکن آپ کی exit شاندار ہونی چاہیے
“dramatic.....tragic...unforgettable
از من سلوی
عمیرہ احمد
٢٠٠ سال قبل تحریر کی گٸیں مختصر کہانیوں کی معونیت و مطابقت آج بھی برقرار ہے.
حصہ اول
از چاند گہن
17.02.2024 17:36 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0انتظار حسین (پیدائش: 21 دسمبر، 1925ء - وفات: 2 فروری،2016ء)
انتظار حسین پاکستان کے پہلے ادیب تھے جن کا نام مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ انھیں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑ ے ادبی اعزاز کمال فن ایوارڈ سے بھی نوازا تھا۔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
جون ایلیا