ترجمان وزارت داخلہ:
صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا.
ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان
#DoveNews
@dovenews.bsky.social
News and Media.
ترجمان وزارت داخلہ:
صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا.
ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان
#DoveNews
بشریٰ بی بی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ قوم کی ماں ہیں۔
محمد اظہر صدیق وکیل تحریک انصاف
#DoveNews #BushraBibi
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 والا رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم شرعی ہے یا غیر شرعی؟
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی
#JamateIslami #DoveNews
میاں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانیہ ہائی کورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔
حسن نواز کو 25 اگست 2023 کے کیس 694 میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔
حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔
#DoveNews