Mahrang Baloch's Avatar

Mahrang Baloch

@mahrangbaloch.bsky.social

294 Followers  |  0 Following  |  5 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  0.916

Latest posts by mahrangbaloch.bsky.social on Bluesky

‏2014میں بلوچستان کے علاقے توتک سے ایک اجتماعی قبر برآمد ہوئی تھی،جس میں جبری لاپتہ افراد کو دفنایا گیا تھا۔تین لاشیں نکالنے کے بعد اس قبر کو دوبارہ بند کردیا گیا کیونکہ اس میں200 سے زائد لاشیں موجود تھیں۔
بلوچوں کی نسل کشی پرخاموشی کاخمیازہ سب بھگت رہےہیں۔
amnesty.org/en/documents/a…‎

29.11.2024 10:19 — 👍 25    🔁 11    💬 1    📌 1

‏کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔

27.11.2024 11:31 — 👍 32    🔁 14    💬 0    📌 0

‏ٹی وی چینلوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے
اخبارات کا بائکاٹ
فوجی فاؤنڈیشن کی مصنوعات کا بائکاٹ
بلوں کی ادائیگی کا بائکاٹ.

27.11.2024 04:53 — 👍 21    🔁 7    💬 0    📌 0

‏بلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے
‎#SaveBalochStudents

26.11.2024 13:52 — 👍 32    🔁 14    💬 0    📌 0
Post image

‏یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔

19.11.2024 15:30 — 👍 41    🔁 10    💬 3    📌 0