پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا
لفظ "مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیں آپ سے مذمت نہیں مزاحمت چاہیے ،امن چاہیے
#Parachinar
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا
لفظ "مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیں آپ سے مذمت نہیں مزاحمت چاہیے ،امن چاہیے
#Parachinar
اسلام آباد ہائیکورٹ🚨🚨
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور
اہم خبر 🚨🚨۔۔!!
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
@ptiyouth.bsky.social kindly inform us.
19.11.2024 07:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ظلم کاُبدلہ کا وقت 24 نومبر
19.11.2024 05:12 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!
کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall
Thank you. Have a good day
19.11.2024 05:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Nice to meet you.
19.11.2024 05:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#Finalcall
اس قوم نے 24 نومبر کو فیصلہ کرنا ہے کہ ایک ایک کر کے خود اپنی نسلوں سمیت مار کھانی ہے یا صرف ایک دن باہر نکل کر نظام بدلنا ہے
InshAllah
19.11.2024 04:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0And you?
19.11.2024 04:38 — 👍 11 🔁 0 💬 3 📌 0Finally I'm here for Imran Khan 👍
19.11.2024 04:37 — 👍 56 🔁 3 💬 9 📌 0