Message to the rulers of Muslim Ummah Molana Fazlur Rehman
07.04.2025 20:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@juidmcmurree.bsky.social
حافظ احمد ذکاء عباسی (ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی ضلع مری)
Message to the rulers of Muslim Ummah Molana Fazlur Rehman
07.04.2025 20:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#استحکام_پاکستان_کانفرنس
05.04.2025 14:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#جنوبی_پنجاب تیار ہو!
ہم سب کے #قائد تشریف لارہے ہیں!
عید کے بعد ایک اور عید ہوگی، ان شاء اللہ!
#امام_اہل_سنت_کانفرنس
📖 بیادِ #علامہ_عبدالستار_تونسوی رحمہ اللہ
ایک عظیم روحانی، علمی، فکری و سیاسی #اجتماع
📅 5 اپریل | ⏰ 3 بجے سہ پہر
17 رمضان المبارک، 18 مارچ، بروز منگل
18.03.2025 01:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلدیاتی الیکشن بل 2025 منظور
ہر یونین کونسل1 چئیرمین اور 2 وائس چئیرمین ہونگے اور 9 جنرل کونسلر/ممبر 1 کسان ممبر۔ 1لیبر ممبر۔ 1خاتون ممبر۔1اقلیت ممبر۔1 یوتھ ممبر پر مشتمل
14 رمضان المبارک، 15 مارچ 2025، بروز ہفتہ
15.03.2025 00:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 013 رمضان المبارک، 14 مارچ بروز جمعہ
14.03.2025 00:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کارکنان جمعیت و عہدیداران کے نام اہم پیغام
10.03.2025 16:02 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جمعیت علمائے اسلام تربت کے جنرل سیکرٹری مفتی شاہ میر بزنجو قاتلانہ
حملے میں شہید 😢
مولانا فضل الرحمان نے کبھی سیاست میں لوز بال نہیں کرائی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے پاس جو سٹریٹ پاور ہے وہ چاہیں تو ملک کو بند کر سکتے ہیں مگر وہ انتشار کی سیاست تحریک انصاف کی طرح نہیں کرتے ہیں۔
مصور عباسی
تازہ ترین
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے حماس کی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر اوردیر رہنماؤں سےملاقات کی
ملاقات میں غزہ و فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
JUIDMCMURREE
23.02.2025 17:36 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0JUI Digital Media Cell Murree
22.02.2025 19:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع سورہ یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چھوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..!
22 فروری یوم وفات
امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ
#juidmcmurree
#murree
#jui
فکر شیخ الہند کے متوالو اٹھو اور چھا جاؤ
19.11.2024 15:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0