اہم ترین!
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کا استعفٰی اعتراض لگاکر واپس بھیج دیا۔۔۔
@geminimuddi.bsky.social
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN X Account: @GeminiMuddi
اہم ترین!
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کا استعفٰی اعتراض لگاکر واپس بھیج دیا۔۔۔
"ایک پاکستانی کی زندگی ہمیں ہزاروں افغانیوں پر مقدم ہے"
ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید،
الوداع 💔
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ :اور جواللّٰہ کی راہ میں
مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو۔
پاک آرمی زندہ باد 🇵🇰
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کا نو منتخب وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی سے اسلام آباد میں ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ دے کر مبارک باد پیش کی
04.03.2025 00:57 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔
27.02.2025 09:39 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل کی سابقہ ایم پی اے سورتھ تھیبو کے شوہر اور بھانجے کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد،
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں بھی ہمراہ موجود
اہم ترین بات !
190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے جو منجن بار بار بیچا جا رہا تھا کہ کابینہ کے فیصلے کو استثنی حاصل ہے اسکا جواب قانون کے دائرے میں ہی سے کل ضرور ملے گا کہ یہ استثنی کیوں حاصل نہیں ہے۔
Happy Birthday MNA Khel Das👏
مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی مسلم لیگی ایم این اے @KesooMalKheealD کے یہاں آمد اور سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کو مبارک باد،
ساتھ ڈھیروں نیک خواہشات کا اظہار
میاں صاحب کو اہلیان حیدرآباد کی جانب سے سالگرہ مبارک
26.12.2024 06:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی جانب سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن کی سالگرہ کے پروگرام کا انعقاد جس میں حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور کیک کاٹا گیا۔
25.12.2024 20:57 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 1ببر شیر عطاء اللہ تارڑ کی بمباری جاری
👇
مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی، شکر الحمداللہ معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، روپیہ مستحکم، سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے،
نومئی ملکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،
سچی بات کی جائے تو فواد چوہدری جو کہہ رہا تھا اس میں پی ٹی کی مستقبل کی سیاست کا راستہ نکل سکتا تھا وہ سیاسی طور پر میچور باتیں تھیں مگر دیکھ کر تسلی ہوئی پی ٹی آئی تباہی کے راستے پر فل سپیڈ جانا چاہ رہی ہے
پی ٹی آئی کی مکمل تباہی میں ہی پاکستان کی فلاح ہے
پاکستان نے ایسے میزائل تیار کر لئے ہیں جو امریکہ تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر
دوڑیں امریکہ کی لگی ہوئی ہیں اور سہولت کاری پی ٹی آئی فراہم کررہی ہے اور اصل ابسولیوٹلی ناٹ شہبازشریف کہہ رہا ہے
صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن صاحب کو حیدرآباد ڈویژن کے کارکنان کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک❤️
اللّه برکتوں والی لمبی زندگی اور مزید خوشیاں عطاء کرے🙏🏻
مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔
واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ
”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
میرپور خاص:
ڈویژن میرپور خاص کے تحت منعقد کئے گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر @KhalidAzizArain خطاب کرتے ہوئے۔
پارلیمنٹ کے اقوال زریں سے ایک حقیقت پسندانہ قول!
بڑی مونچھیں اور بڑے بال رکھنے سے کوئی بہادر نہیں بن جاتا👍
میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگلی بار ہم پُر امن والی بات نہیں کریں گے،
اگلی بار اسلحہ لے کر نکلے تو بتائیں گے کہ کون بھاگتا ہے،
یہ عوام تمہیں ایسے نکالے گی کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا۔
(علی امین گنڈا پور)
اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ۔۔۔۔روزانہ کی طرح پھر اپنے"ماسٹرز"کی چھترول کرتے ہوئے
یہ ہوتی ہے عوامی حکومت
عوامی لیڈر❤️
شاہد خاقان عباسی!
30 سال ن لیگی رہے،
6 بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے،
30 سالوں میں مری اپنے آباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی،
اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊
فیصل واوڈا کے گورنر سندھ بننے کا دور دور تک کوئ امکان نہیں ہے،
علان ختم ہوا!
آج وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ اہم ملاقات،
اس ملاقات میں ڈاکٹر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھا👇
بات سزاؤں تک پہنچی ہے تو گھبرا گئے ہیں،
"گھبرا نہ نہیں ہے"
گھبرا گئے اس لیے تو مزاکرات مزاکرات کر رہے ہیں،
یہ جھانسا ہے یہ صرف فیض حمید کو بچانے لئے ڈھونگ رچا رہے ہیں مزاکرات کا۔
الزام لگانا تحریک انصاف کا پیشہ ہے،
ثابت یہ آج تک کچھ نہی کرسکے،
فارم 47 کا مقدمہ بھی یہ ہار گئے،
ایک ایک کرکے پی ٹی آئ کا نعرہ وعدہ اور بیانیہ جھوٹا ثابت ہورہا ہے،
خیبرپختونخوا میں دو ضمنی الیکشن ہوئے دونوں پی ٹی آئ ہار گئ۔
اختیار ولی خان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز،
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد،
ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا۔
تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے،
جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے تو تہجد کا رستہ اپنانا،
پھر دیکھنا،
ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔
ان شاء اللہ ❤️
تہجد کے سجدوں میں تمہارا رونا ضائع نہیں جائے گا ان شاء اللہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو بس تم اپنے اللہ پر یقین رکھو۔ ❤️
11.12.2024 22:20 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0