Afrasiab Khan from Peshawar kpk.. Pakistan
19.11.2024 12:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@afrasi.bsky.social
Educationist
Afrasiab Khan from Peshawar kpk.. Pakistan
19.11.2024 12:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انقلاب 24 نومبر سے پہلے ہی واڑ گیا
18.11.2024 18:38 — 👍 18 🔁 5 💬 0 📌 0میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
18.11.2024 18:41 — 👍 103 🔁 20 💬 4 📌 4Fb b dy .. thanks
18.11.2024 19:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں شرکت کر کے فلسطین 🇸🇩 کے ساتھ اظہار یکجہتی فرمائیں شکریہ 🙏
18.11.2024 13:59 — 👍 57 🔁 12 💬 0 📌 0کیکاوس بھائی یہی کوشش ھے اور یہی سب کو پیغام ھے جو کیکاوس بھائی نے لکھا ۔
سب متوجہ ھوں ⚠️
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے
نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
فیکٹ چیک: سعودی عرب کی جانب سے حالیہ پروپیگینڈے کا جواب ۔۔
چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔
عطا اللہ کا میسج دھیان سے سنیں، ہو سکتا ہے یوتھیے غیرت کھا جائے۔
18.11.2024 08:51 — 👍 68 🔁 18 💬 2 📌 2کل ھی آپکو الرٹ کر دیا گیا تھا ۔
آپ لوگوں نے یوتھیوں پر تو پوری نظر رکھی ھوئی ھے ناں ؟
کوئی یوتھی ھم مہاجرین کی بلیو سکائی کی خیمہ بستیوں میں داخل تو نہیں ھوا ناں ؟
اگر غلطی سے بھی داخل ھو چکا ھے تو بچ کر نہ جانے پائے ۔
لتر پولا اسٹارٹ کر دیں ۔
میں ذرا صدیق جان کو گھاس ڈال آؤں
😂😂
W assalam
18.11.2024 11:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر بیوی اپنے شوہر کے ساتھ جنت میں جانا پسند کرتی ہے
لیکن اسے یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ....
"شوہر کی جنت اس کی ساس کے قدموں میں ہے۔"
❤️❤️
نہیں بھائی ایس ا نہیں ہے۔ میری کوئی ایک پوسٹ یا کلپ دکھا دیں جس میں ظلم و زیادتی کو سپورٹ کیا ہو۔ لیکن پی ٹی آئی کو دوسروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اپنا گالم گلوچ اور جھوٹے الزامات لگانے کا رویہ درست کرنا ہو گا اور اپنے دور میں کے گئے مظالم پر کم از کم معافی تو مانگنی چاہئے
18.11.2024 07:34 — 👍 59 🔁 8 💬 3 📌 0اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
17.11.2024 19:25 — 👍 452 🔁 102 💬 28 📌 7کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟
18.11.2024 05:30 — 👍 248 🔁 31 💬 37 📌 1