Pakistan Ind ki Jang blue sky par b chal Rahi he ya Sirf Twitter par he ?
#PakistanZindabad
@officialhaseeba.bsky.social
Pakistan Ind ki Jang blue sky par b chal Rahi he ya Sirf Twitter par he ?
#PakistanZindabad
میں نے منہوس کیا ہے ان لوگوں کو۔۔۔۔
11.12.2024 04:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ تعالیٰ آئندہ کسی بھی پارٹ ٹائم اوپنر سے 152/0 نہیں کروائیں ۔۔۔یہ ہمارے ہی گلے پڑ جاتے ہیں پلیز 😭😭😭
11.12.2024 04:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وہ ہی فسطائیت ہوئ جس کا گمان تھا۔۔۔سر لوگوں نے فاتحہ پڑھنے والوں کو ہی حراست میں لے کیا۔۔۔
الطاف حسین اور کراچی والے جیت گئے سر لوگ ہار گئے
تم لوگوں کو جو بات کرنی ہے ڈائریکٹ بات کیا کرو یہ کیا منہوسیت ہے کہ ایک بات کرنی ہے اور غائب۔۔۔۔
10.12.2024 08:49 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایم کیو ایم الطاف حسین کا کراچی کے شہدائے قبرستان پر یوم شہدا منانے کا اعلان۔۔۔۔
ریاست گولیاں چلاتی ہے یا فاتحہ پڑھنے دیتی ہے اب یہ دیکھنا ہے
یوم_شہداء_9_دسمبر#
بادام لایا تھا یاد داشت اچھی کرنے کے لئیے اب بادام کہیں رکھ بھول گیا ہوں 🥺
08.12.2024 06:41 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0لڑکیوں کے چکر میں اپنی حوریں نہیں گنوانی 😊
05.12.2024 08:45 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0ہے کیا ؟ 🙄
05.12.2024 08:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مجھ میں خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نا تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔۔۔۔
کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے ؟
اس کا مطلب سو لیا تم نے۔۔۔
#صبح_بخیر
نوازش
04.12.2024 14:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا ۔۔۔۔
Pakistan blind cricket team won the t20 world cup 🖤
اندھے جیت جاتے ہیں آنکھوں والوں کو بال ہی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔ انہیں صرف پیسا نظر آتا ہے
#cricket
وہ نا ملا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے
غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے۔۔۔
کل میرے دوست کھانا کھانے کے ارادے سے نہیں آئے تھے مگر پھر دو کلو بریانی کھا گئے۔۔۔۔
03.12.2024 08:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے کنجر مردوں کی شادی نہیں ہونی چاہئیے جو اپنے وحشی درندے گھر والوں سے اپنی بیوی کی حفاظت نا کر سکے ۔۔اور ایسے گھر والوں کے گھر اپنی بیٹی نا دیں جو ان جاہلوں کی نسل بڑھانے میں مدد کرے
03.12.2024 07:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0حکومت ایسا کوئ پروانہ جاری نہیں کرے گی جس سے حکومت جانے کا ہی پروانہ جاری ہو جائے 😂
03.12.2024 07:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گستاخی معاف۔۔۔حضور والا ۔۔۔مگر قوم حمایت کرے گی کیوں ؟ ماسوائے ایک قوم کے پاکستان کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو تو آپ کے ادارے نے ناراض کیا ہوا ہے۔۔
03.12.2024 06:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی ان کے حصار میں آگئ ہیں جہاں سے ظمانتوں کے پروانے جاری ہوتے ہیں۔۔۔
باقی آپ لوگ خود عقل والے ہیں۔۔۔
بات یہ ہے کہ کچھڈی کو بریانی سمجھ کر کھا ہی کیوں رہے تھے ؟ 😉
03.12.2024 06:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ جھوٹ کہیں گے تو لوگوں کی نظروں میں اچھے رہیں گے۔۔۔۔سچ کہیں گے تو لوگ آپکو منافق کہیں گے اور لوگوں کی۔۔۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔
03.12.2024 06:10 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0نوازش۔۔۔۔
03.12.2024 06:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جن کی آنکھیں کمزور ہیں وہ مجھے نا دیکھیں۔۔۔
02.12.2024 11:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Monday agya ab Wohi zillat o Ruswai shru 🙂
02.12.2024 02:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جس کی صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
جس کی آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 🖤
آمین۔۔۔۔اسکے میسج آنے کی بھی دعا کردو
01.12.2024 15:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کراچی والوں سردیاں آہی گئی ہیں۔۔۔۔
01.12.2024 10:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سنڈے تو ایسے ختم ہو جاتا ہے جیسے چھوٹی چھوٹی خوشیاں 🙂
01.12.2024 09:35 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0