انڈس یونیورسٹی کے زیراہتمام فیشن ڈیزائننگ اور ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی نمائش میں سینیٹر نہال ہاشمی نے وائس چانسلر انڈس یونیورسٹی خالد امین شیخ کی دعوت پر بطور مہمان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر انس آصف اور ریحان مصطفی بھی موجود تھے۔
@asheralbert.bsky.social
Pakistani Christian| Businessman| Politician| PML-N| #QuaidMNS ❤️
انڈس یونیورسٹی کے زیراہتمام فیشن ڈیزائننگ اور ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی نمائش میں سینیٹر نہال ہاشمی نے وائس چانسلر انڈس یونیورسٹی خالد امین شیخ کی دعوت پر بطور مہمان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر انس آصف اور ریحان مصطفی بھی موجود تھے۔
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے،
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے،
مسلم لیگ ن کے ساتھی راو راحیل اور فیصل کے دعوت ولیمہ میں سینیٹر نہال ہاشمی، صدر ضلع ملیر فیروز خان اور صدر سوشل میڈیا سندھ خرم بھٹی کے ہمراہ شرکت۔
26.11.2024 04:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قائد اعظم ٹرافی میں کراچی بلیوز کے وکٹ کیپر بیٹسمین سیف اللہ بنگش کی آخری وکٹ پر سیالکوٹ کی ٹیم کے خلاف شاندار سینچری۔
24.11.2024 11:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قائد اعظم ٹرافی میں کراچی بلیوز کے وکٹ کیپر بیٹسمین سیف اللہ بنگش کی آخری وکٹ پر سیالکوٹ کی ٹیم کے خلاف شاندار سینچری۔
24.11.2024 11:44 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔
دن نوں راج فرنگی دا
تے رات نوں راج ملنگی دا
Coffee time 🫶🏻
#coffee
گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں
18.11.2024 14:32 — 👍 25 🔁 13 💬 1 📌 0Me on Bluesky
17.11.2024 07:14 — 👍 20703 🔁 1062 💬 123 📌 42"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
#PMLN
Well, that was unexpected! Looks like my cat wanted to join the show! Can't blame him for wanting a little spotlight too.
17.11.2024 19:12 — 👍 80 🔁 19 💬 10 📌 2