پشتون قومی جرگہ کے ممبر ملک نصیر کوکیخیل افریری کی گرفتاری کے خلاف باب خیبر پر شدید احتجاج جاری ہیں
صوبائی حکومت خیبرپشتونخواہ پشتون قومی جرگہ اور پی ٹی ایم کے دیگر قائدین کو گرفتار کرنے کی تیاریاں کر رہیے ہیں
امن کی اوازوں کو قید کیا جارہا ہیں
#ReleaseMalakNaseer
25.12.2024 08:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
علی وزیر کو کہی ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں رکھنے کے خلاف کل 20 دسمبر کو جنوبی وزیرستان میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا
نامہ نہاد خود ساختہ جہوریت کی چیمین بنے والی حکومتی جماعتیں جھوٹے مقدمات درج کرکے اداروں کے ظلم و جبر میں سہولت کار بنی ہوئی ہیں
#ReleaseAliWazir
19.12.2024 17:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بلوچ میسنگ پرسنز کیمپ کو اج 5672 دن مکمل ہوگئے ہیں کہی حکمرانوں نے کیمپ میں آکر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے وعدے کئے
مگر بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے اور ان کی جعلی مقابلوں میں قتل کرنے اور منسخ شدہ لاشیوں میں اضافہ ہوتا جارہاہیں
#ReleaseBalochMissingPersons
19.12.2024 12:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
علی خان وزیر کو حب چوکی کے بوگس ایف آئی آر میں ضمانت مل گئی رہا کرنے کے بجائے
کور کمانڈر بلوچستان کے پرسنل سیکٹری کے طور پر موجود پیپلز پارٹی کے بلوچستان حکومت کے حکم پر 3MPO میں دوبارہ گرفتار کرلیاگیا
پشتون قوم اورہنماوں کے خلاف پوری ریاست یکجا ہوئی ہیں
#ReleaseAliWazir
06.12.2024 12:32 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
جبری گمشدگیاں خاندانوں کو اجتماعی سزا دینے نے برابر ہیں
دلجان بلوچ پانچ ماہ سے لاپتہ کئے گئے ہیے
وعدوں کے باوجود دلجان بلوچ کومنظر عام پر نہیں لایاگیا ہیں
اوارن ڈی سی آفس کے سامنے میں جاری دھرنے میں دلجان بلوچ کی بہن تامرگ بھوک ہرتال پر بیھٹی ہوئی ہے
#ReleaseDilJanBaloch
01.12.2024 09:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Ali Wazir
علی وزیر کو سرگوھاد سے سندھ پولیس نے عدالت سے اغوا کیا تین دن گزار جانے کے باوجود علی وزیر کو سندھ پولیس اور حب چوک پولیس نے اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں۔ ایک سابقہ ایم این کو تین دن سے لاپتہ کیا ہوا ہیں
اس ملک کا قانون جرنیل شاہی کی لونڈی بنی ہوئی ہے
#WhereisAliWazi
20.11.2024 19:41 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 1
علی وزیر کو ٦ نومبر کو بھکر جیل سے اغوا کرکے نو دس دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد سرگودھا کی دہشت عدالت میں جھوٹے مقدمے پیش کیا گیا
عدالت نے علی وزیر کو بری کیا
موقعہ پر موجود سندھ پولیس نے حب چوکی کے مقدمے پر علی وزیر کو اغوا کیا جبکہ حب چوک بلوچستان کا علاقہ
اب تک علی وزیر لاپتہ ہے
17.11.2024 08:51 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
Join the #ReleaseSaifUllahRodeni campaign on Nov 22, 2024, from 8 PM to 12 AM.
Marking 11 years since Saifullah Rodeni’s enforced disappearance, we call on activists, journalists, students & more to demand justice.
Your voice matters. Stand for human rights!
16.11.2024 06:56 — 👍 16 🔁 7 💬 0 📌 0
Innocent children were martyred last night by a drone attack in North Waziristan. The state has issued a false statement saying they killed terrorists. In the eyes of the state, innocent Pashtun children are terrorists
#WeStandWith11OctJirga
#StopStateTerroeism
15.11.2024 21:46 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0