لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکمل
31.01.2025 08:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@visionpointpk.bsky.social
www.visionpointpk.com https://youtube.com/@visionpointpk?si=DaBuA-px65VE487Y facebook.com/profile.php?id=100084539542249 instagram.com/?next=/ https://www.tiktok.com/@visionpointpk?is_from_webapp=1&sender_device=pc https://x.com/visionpointpk/status/1
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکمل
31.01.2025 08:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/14160/
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی
چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔
پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے باعث اجلاس ملتوی ، مذاکراتی کمیٹی قائم رہے گی ، ایاز صادق
28.01.2025 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری
سعودی عرب نے 10 فروری سے عمرہ کے مسافروں کے لیے ویکسین لازمی کر دی ہیں، نئی ہدایات ایوی ایشن نے جاری کیں۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ، پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر پہنچ گئی
28.01.2025 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے
28.01.2025 07:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خیبرپختونخوا میں نصاب تعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور
28.01.2025 07:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 816 پر آ گیا، ڈالر سستا ہو گیا۔
عالیہ حمزہ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر
28.01.2025 07:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
28.01.2025 07:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان اور امریکا کے درمیان کرکٹ سیریز کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
28.01.2025 07:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی رہے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
28.01.2025 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مریم نور نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی ڈرامہ انڈسری کی معروف اداکارہ مریم نوران دنوں اپنے بیٹے اورشوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
28.01.2025 07:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف
28.01.2025 07:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب پولیس میں 6 ہزار آسامیاں، 1 لاکھ 10 ہزار درخواستیں
28.01.2025 07:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13908/
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13904/
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13901/
مراکش کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کی سہولت کارماں گرفتار
18.01.2025 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز جاں بحق
دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13186/
مراکش کشتی حادثہ، 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں
مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آئیں، جنہوں نے سینیگال یا سعودی عرب کا سفر کیا۔ ان میں سے کچھ بچ گئے جبکہ دیگر جاں بحق ہوگئے۔
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ
رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھا۔ عملدرآمد رپورٹ 20 جولائی تک طلب کی گئی ہے۔
پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط
جنوبی کوریا کے وزیر تجارت نے پاکستان میں صنعتی بنیاد منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کیا، جس سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع شامل ہیں۔
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13183/
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
visionpointpk.com/13181/
الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔