زندگی رنگین لفافے میں رکھا ایک اداس خط ہے۔🌻
09.01.2025 12:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@sawerayyy.bsky.social
Pain creates masterpieces , be it a writer or an artist !!!
زندگی رنگین لفافے میں رکھا ایک اداس خط ہے۔🌻
09.01.2025 12:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0باب قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لیے
جو قید میں نہیں تھے---- رہا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی---- پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے!!!