fariasaman81's Avatar

fariasaman81

@fariasaman81.bsky.social

🌿 Nature enthusiast |🎨 Art in the heart |🌸 Exploring the beauty of life | protagonist | insightful | innovative | progressive | EPM

780 Followers  |  820 Following  |  68 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5056

Latest posts by fariasaman81.bsky.social on Bluesky

Post image

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif unveils the sculptures of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Mao Zedong presented by famous Chinese Sculptor Master Yuan Xikum, in Islamabad on December 26, 2024.

26.12.2024 11:00 — 👍 14    🔁 5    💬 1    📌 0

👌🏻

26.12.2024 18:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

😆

26.12.2024 18:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت۔
بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔
بشریٰ بی بی کیس کی سماعت کیلیے اڈیالہ جیل آئیں۔
عدالت نے بغیر کارروائی توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

26.12.2024 09:56 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جس مقصد کیلے عمران خان کو لانچ کیا گیا تھا وہ مقصد فوت ہو چکا اس لیے امریکہ کی اور اسرائیل کی چیخیں نکل رہی ہیں یہ سنے اور فیصلہ اپ خود کریں

25.12.2024 21:54 — 👍 31    🔁 15    💬 1    📌 0
Post image Post image

پاکستان ھے تو سب کچھ ھے ورنہ کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔مشہور ہونے کا شوق نہیں لیکن سوشل میڈیا پر پاکستان اور مسلح افواج سے محبت کا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں 😎دل و جان سلام پاکستان جس نے دنیا بھر میں مجھے اپنی شناخت دی جس پر مجھے فخر ھے

22.12.2024 10:40 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف آفیشل اکاونٹس جب مظلومیت کا رونا روئیں تو یہ ویڈیو لازمی انکے سامنے رکھیں!

لوگوں کے بچوں سے 9 مئی کروا کر اس شیطان صفت انسان نے فوری فوری خود کو اس سے الگ کیا اور خود ریاست سے مطالبہ کیا یہ لوگ ہمارے نہیں، انکو سخت ترین سزا دو۔

آج وہ سب PTI کے ورکرز نکل رہے ہیں
#PakistanArmy

22.12.2024 14:10 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

Absolutely Yes.....

22.12.2024 09:31 — 👍 17    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے کی بینڈ بجا کر رکھ دی۔

08.12.2024 17:29 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

تختہ دار پر بتائیں گے😜😜

07.12.2024 18:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد برے ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں،

اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں🤙

20.11.2024 18:44 — 👍 111    🔁 11    💬 7    📌 1

🤣🤣🤣

03.12.2024 17:33 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

‏سننے میں آ رہا ھے پچھلے دھرنے میں پی ٹی آئی کے 2 شہید کارکنان بھی زندہ ہو گے ہیں انکی وڈیو بھی اچانک سوشل میڈیا پر آ گئی ہیں۔۔

او کنجرو🤦🤣

03.12.2024 17:25 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں، ایک ’’فرقہ‘‘ ہے اور اس کے سربراہ کو ’دیوتا‘ یا ’اوتار‘ کا درجہ حاصل ہے،
عرفان صدیقی

03.12.2024 15:15 — 👍 64    🔁 23    💬 2    📌 2

اٹک ، جہلم اور اڈیالہ تینوں جیلیں تحریک انصاف کے کارکنان سے بھری پڑی ہیں لیکن کسی ایک کے پیچھے تحریک انصاف کی قیادت نہیں پہنچی ۔۔ گرفتار کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔ بیچاروں کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں پہنچایا گیا !

03.12.2024 15:22 — 👍 52    🔁 20    💬 2    📌 0

ورکرزجھوٹوں کے دھوکے میں آجاتے ہیں ہربارثواب دارین حاصل کرنے۔

01.12.2024 06:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کے پاس بہت بڑا سوشل میڈیا اور میڈیا پروپیگنڈہ سیل ہے وہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن سے کوئی بھی بیانیہ بنا کر انتشار برپا کر سکتے ہیں مگر
کیا اس سے ان کی سیاست کو فائدہ بھی ہو رہا ہے یا صرف نقصان ہی نقصان؟
جنوری 2024 سے اب تک کا تجزیہ کیا جائے تو ہر آنے والا دن پی ٹی آئی کی 👇

01.12.2024 05:22 — 👍 25    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

ڈی چوک میں مارے جانے والے حرام خور ڈالرز ٹیوبر،

01.12.2024 05:33 — 👍 42    🔁 19    💬 1    📌 1
Post image

It simply means PAKISTAN is going on the right track.

ALHAMDULLILAH.

30.11.2024 09:58 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔

اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا

30.11.2024 18:59 — 👍 55    🔁 17    💬 4    📌 0
Post image 24.11.2024 12:25 — 👍 16    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 12:25 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image


ٹویٹر پر یہ ٹرینڈ چل رہے ہیں ۔

ٹویٹر بھی گیا ہاتھ سے ؟

24.11.2024 12:26 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

بشری بی بی ورک فرام ہوم کریں گی
ایک بار پھر بھاگ گئی

23.11.2024 13:15 — 👍 21    🔁 9    💬 3    📌 0
Post image

عنقریب یہ وقت آنے والا ہے

23.11.2024 13:15 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

‏انسداد دہشتگردی عدالت

علی امین گنڈا پور تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار ،

جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔۔!!

22.11.2024 06:52 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.

During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

21.11.2024 13:45 — 👍 352    🔁 106    💬 17    📌 3

‏جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔

22.11.2024 06:47 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0

99385 اسٹاک مارکیٹ

22.11.2024 06:48 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

@fariasaman81 is following 9 prominent accounts