*سچ کڑوا نہیں ہوتا*
*سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے*
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے۔
بول کے ساتھ چال کو بھی پاکیزہ رکھیں
*سچ کڑوا نہیں ہوتا*
*سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے*
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے۔
بول کے ساتھ چال کو بھی پاکیزہ رکھیں
عالؔم نے جن کو اپنے جگر میں بسایا تھا
ان جیسے اہل دل کو میں کیسے بھلاؤں گا
#آفتاب_عالؔم_شاہ_نوری
2/2
آنکھوں کے راستے تمہیں دل میں بساؤں گا
کچھ ان سنے سے درد کے نغمے سناؤں گا
یادیں تری جو لوٹ کے آجائیں میری سمت
آمد پہ ان کی پھولوں سے دل کو سجاؤں گا
غم کی سلگتی لو سے میں اپنے وجود کی
دل کے بجھے چراغ کو پھر سے جلاؤں گا
درد و الم کی قید سے آزاد ہو کے میں
الفت کے سارے جشن مسلسل مناؤں گا
1/2
دل کا اچھا ہونے سے کہیں بہتر ہے انسان زبان کا اچھا ہو کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے دل تک تو کوئی خاص لوگ ہی پہنچ پاتے ہیں۔
10.12.2025 11:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی میں سبھی لوگ سہارا بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سہارا بن کر بےسہارا کرنے بھی آتے ہیں۔
10.12.2025 11:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجئے کیونکہ آپ کی تقدیر، قسمت، وقت اور زندگی کی ڈور کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے۔
10.12.2025 02:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0چاند پر قدم رکھ کر کائنات کی کھوج کرنے والا انسان آج خود اپنے دل میں چھپے خدا سے بھی محروم ہے۔
09.12.2025 10:46 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0یہ بات روز روشن کی طرح سب پر عیاں ہے کہ ملک میں ناانصافی، بےایمانی، عصبیت، کرپشن، بےروزگاری، مذہبی جنونیت اور شدت پسندی میں گزشتہ دس گیارہ برسوں کے دوران بےتحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
05.12.2025 11:16 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0यह बात सभी के लिए स्पष्ट है कि पिछले दस-ग्यारह वर्षों में देश में अन्याय, बेईमानी, नस्लवाद, भ्रष्टाचार, बेरोजगारी, धार्मिक कट्टरता और उग्रवाद में तेजी से वृद्धि हुई है।
05.12.2025 11:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھی کتاب سے اچھا کوئی دوست نہیں آج کے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے
03.12.2025 10:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0منافق دوست اور سایہ میں کوئی فرق نہیں ہوتا، دونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں اور اندھیرے میں غائب ہوجاتے ہیں۔
03.12.2025 10:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0منافق اور بدتمیز کا فرق کیا جائے تو بدتمیز اتنا خطرناک نہیں جتنا منافق۔
27.11.2025 11:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حکمران بدلنے سے نہیں اعمال بدلنے سے حالات بدلتے ہیں۔
27.11.2025 11:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0सच जितनी देर में जूते पहनता है झूठ उतनी देर में आधी दुनिया घूम आता है।
27.11.2025 11:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سچ جتنی دیر میں جوتے پہنتا ہے جھوٹ اتنی دیر میں آدھی دنیا گھوم آتا ہے۔
27.11.2025 11:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کسی کو دکھ دینا ایک قرض ہے جو آپ کو کسی اور کے ہاتھوں ملےگا۔
26.11.2025 13:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0किसी को दुख देना एक क़र्ज़ है जो आपको किसी और के हाथों मिलेगा।
26.11.2025 13:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہندوستان کا موجودہ سیاسی وسماجی منظر نامہ نہایت تیز رفتاری کے ساتھ بدل رہا ہے
26.11.2025 11:00 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0भारत का वर्तमान राजनीतिक और सामाजिक परिदृश्य बहुत तेजी से बदल रहा है।
26.11.2025 11:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اقتدار، طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں! بلکہ بےنقاب ہوتے ہیں۔
26.11.2025 01:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0जब तक बन्दा लोगों को राज़ी करने में लगा रहता है, तब तक उसे हक़ बोलने की तौफ़ीक नहीं मिलती।
25.11.2025 10:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب تک بندہ لوگوں کو راضی کرنے میں لگا رہتا ہے، تب تک اسے حق بولنے کی توفیق نہیں ملتی۔۔!
25.11.2025 10:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا
وہ کریں گے نا خدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیرؔ ورنہ مشکل، ترا پار یوں اترنا
3/3
وہ تری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
کہاں میرے دل کی حسرت، کہاں میری نارسائی
کہاں تیرے گیسوؤں کا، ترے دوش پر بکھرنا
2/3
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے
نہ کسی کی بات سننا، نہ کسی سے بات کرنا
1/3
اپنی اولاد کو ہم بہت کچھ سمجھانا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں سمجھتی۔ ہماری اولاد بھی ہمیں بہت کچھ سمجھانا چاہتے ہے، لیکن ہم نہیں سمجھتے۔
21.11.2025 11:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
#بشیربدر
غصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں کمزور کو دبا دیتے ہیں اور طاقتور سے دب جاتے ہیں۔
ग़ुस्सा और क़ानून दोनों बड़े समझदार हें कमजोर को दबा देते हें और ताकतवर से दब जाते हें।
हजारों लोगों में उस एक को अ़ज़ीज़ रखो जो तुम्हारी ग़ैर मौजूदगी में भी तुम्हारी इज़्ज़त पर कोई दाग़ बर्दाश्त न करे।
19.11.2025 11:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ہزاروں لوگوں میں اُس ایک کو عزیز رکھو جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہاری عزت پر کوئی داغ برداشت نہ کرے۔
#حضرت_علی