پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
28.05.2025 15:34 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0@sarwar123.bsky.social
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
28.05.2025 15:34 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0"پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سلام"
28.05.2025 15:42 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0حق اور سچ کی فتح
ن لیگی رہنما برجیس طاہر کی جانب سے دائر کی گئی این اے 111 ننکانہ صاحب کی پٹیشن سُپریم کورٹ سے بھی خارج
ن لیگ کو دوسرا بڑا دھچکا لاہور ہائیکورٹ کے بعد سُپریم کورٹ میں بھی سچ کی جیت
پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی۔عمران خان
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
انکل جی یہ 2025 ھے نہ کہ 1990.
بیان دینے سے پہلے ھزار بار سوچا کرے۔
شکریہ عمران خان!
25.03.2025 14:51 — 👍 26 🔁 7 💬 1 📌 0سڑکیں ہر طرف گرم نظر آئیں گے،عید کے بعد پاکستان میں صرف احتجاج ہی احتجاج ہوگا.
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستانیو، جس نے تمہاری اولادوں کے مستقبل کی خاطر اپنی اولاد تک چھوڑ دی، اس کی امید مت توڑنا ورنہ تمہاری اولادیں بھی غلامی میں تمہیں کوستی ہوئی مریں گی۔۔۔
13.03.2025 23:49 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان
14.01.2025 12:24 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0