مكه المكرمه
#MashaAllha
22.11.2024 16:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@339a2a.bsky.social
مسکرانا اور خاموش رہنا دنیا کے دو طاقت ور ترین ہتھیار ہیں۔
مكه المكرمه
#MashaAllha
22.11.2024 16:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کہا عمران کا ڈر ہے
عمران تو ہو گا
Scenes on 24 November ❤️🔥
19.11.2024 14:39 — 👍 46 🔁 12 💬 1 📌 1نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ
20.11.2024 07:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہو سکتا ہے آج ہی فیصلہ ا جائے ، خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو ضمانت کیس میں۔
کیس حتمی مراحل میں داخل
مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا."
عمران خان
Mara new account ha please sub dost follow kry thanks 😊
20.11.2024 03:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج کیا عمران خان کی ضمانت منظور ہو گی؟
20.11.2024 03:18 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0لاالٰہ الااللّہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - عمران خان
19.11.2024 07:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان سے ملاقات ہو گئی نظام بات کرنے کو تیار ایسی کسی بات پر یقین نہیں کرنا۔۔۔
فیک خبریں پھیلا کر احتجاج کو غیر موثر کرنا چاہتے ہیں آپ نے خان کی رہائی تک یقین نہیں کرنا۔۔۔
فواد چوہدری کا ایک لاکھ کا قافلہ لے کر ڈی چوک پہنچنے کا اعلان۔
19.11.2024 07:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مبارک ہو پاکستانیوں۔۔
پیارے وطن عزیر میں Blue Sky VPn کو بھی فتح کرلیا گیا۔
وی پی این کے بغیر اڑان نہیں بھری جارہی ہے۔
اب کوئی رہ تو نہیں گیا فتح کرنے والا۔
علی امین گنڈاپور عمران خان سے مُلاقات کیلیے اڈیالہ پہنچ گئے
24 نومبر احتجاج پر بات ہوگئی اور حکمت عملی طے کی جاۓ گی۔
ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا سب سے افضل جہاد ہے. right ✅️ 💯
Imran Riaz