Irfan malik's Avatar

Irfan malik

@irfanmalik76.bsky.social

Journalist,Mountaineer,tourist Rambler Soul

3,643 Followers  |  3,530 Following  |  181 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7975

Latest posts by irfanmalik76.bsky.social on Bluesky

Post image

Sindh Assembly, Pakistan

31.05.2025 08:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مرا خط اس نے پڑھاپڑھ کے نامہ بر سے کہا
یہی جواب ہے اس کاکوئی جواب نہیں
امیر مینائی

04.02.2025 14:24 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

Sindh Assembly

31.01.2025 08:06 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دونوں مزاکراتی کمیٹیوں کو پیر کے روز ملاقات کی دعوت دے دی۔

22.12.2024 09:15 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کی حکومت سے مزاکرات کی خواہش
وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی مزاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومتی مزاکراتی کمیٹی میں اسحاق، ڈار، رانا ثناء اللہ، عبدالعلیم خان، عرفان صدیقی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی اور چوہدری سالک حسین شامل ہیں

22.12.2024 07:54 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 1

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی۔

21.12.2024 14:20 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Anoki Muhammed Hussain from Japan.

17.12.2024 11:55 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

CDWP approved Construction of 4 lanes 48 Km Khawazakhela-Besham Expressway,” valued at Rs 137.711 billion. 2 hours travelling time will be reduced in only 30 mints.It will be east west tourism corridor between Hazara Motorway ,Karakorum Highway and Swat motorway ,Chakdara-Kalam Highway N-95
Sources

15.12.2024 17:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

بہت عمدہ

13.12.2024 13:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سب سے پہلے شوگر چیک کرائیں

13.12.2024 06:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

زمیں فرشتہ صفات لوگوں سے بھر گئی ہے
میں سوچتا ہوں کہ آسمانوں میں کون ہوگا

10.12.2024 17:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چارج شیٹ میں آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانے کا زکر ہے۔
اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر

10.12.2024 10:38 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

آئی ایس پی آر
جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع
جنرل فیض حمید کو باقاعدہ چارج شیٹ کر دیا گیا۔
9 مئی سمیت بدامنی کے دیگر واقعات بھی چارج شیٹ میں شامل۔
پاکستان آرمی ایکٹ کےتحت کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کی گئی۔
چارجز میں سیاسی معاملات میں مداخلت بھی شامل ہے۔

10.12.2024 10:36 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 3

چیئرمین ایف بی آر نے کسٹم کے بیگیج رولز میں یہ مجوزہ ترمیم واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ دو موبائل فون لانے کی اجازت بھی برقرار ہے۔ 12 سو ڈالرز سے زائد کی کمرشل اشیاء پر پابندی ختم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

10.12.2024 07:59 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ واہ، آپ کے کیا کہنے

09.12.2024 18:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امریکی شکاری نے 7کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کیا ۔ 11 سالہ نر مارخور کی ٹرافی کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔

09.12.2024 11:29 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

کچھ راستے منزل سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں

09.12.2024 11:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

سارا تماشا ہی اس خاک کے پتلے کا ہے

09.12.2024 11:24 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

میں کچھ کچھ بھولتا جاتا ہُوں اب تجھکو
ترا چہرہ بھی دُھندلانے لگا ہے اب تخیل میں

گلزار

09.12.2024 10:15 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 07.12.2024 03:20 — 👍 24338    🔁 4496    💬 534    📌 162

یہ 26 نومبر 2024 کی شب 11 بج کر 11 منٹ کی پوسٹ ہے۔ آج محترمہ بشری بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ رات بارہ بجے تک ڈی چوک پر موجود تھیں۔

06.12.2024 13:42 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم خبر
جوڈیشل کمیشن نے اکثریت سے جسٹس شاہد بلال کو آئینی بینج کا جج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

06.12.2024 11:02 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خوفناک زلزلہ، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔
زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی،
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے گہرائی صرف 10 کلومیٹر تھی۔

05.12.2024 19:36 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
بھارت اپنے میچ پاکستان میں نہیں کھیلے گا
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، پاک بھارت مقابلے دبئی میں ہوں گے، پاکستان بھی تین سال تک بھارت میں کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔اگلے تین برس تک دونوں ممالک باہم مقابلے نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گے۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ

05.12.2024 17:23 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Bryce Canyon National Park | US 🇺🇸

05.12.2024 01:34 — 👍 4975    🔁 288    💬 77    📌 26

وسطی ایشیا سے ایک انتہائی طاقتور سرد ہوا کا جھونکا پاکستان کا رخ کر رہا ہے، جو کراچی سمیت پورے ملک میں شدید سردی کی لہر لائے گا۔
اس مرتبہ لا نینا اپنے اثرات شدت سے دکھانے لگی ہے، جو عام طور پر سخت سردیوں کے لئے مشہور ہے۔
تیار ہو جائیں، سخت سردی کا سامنا کرنے کے لئے.

05.12.2024 05:46 — 👍 24    🔁 5    💬 0    📌 0

24نومبر کا احتجاج،، تھانہ کوہسار پولیس نے 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے، مقدمہ میں عمران خان، بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نامزد ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

04.12.2024 07:21 — 👍 22    🔁 5    💬 1    📌 0

قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان نے بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی دھمکی دے دی ہے، مولانا فرماتے ہیں کہ اگر صدر مملکت نے مدارس بل پر دستخط نہ کئے تو 7 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔

03.12.2024 19:37 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 1

دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کی ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے، 37 رنز پر کوئی آوٹ نہیں تھا، سفیان مقیم نے صرف 2.4 اوورز میں 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

03.12.2024 12:31 — 👍 10    🔁 0    💬 0    📌 0

🤣🤣

03.12.2024 11:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@irfanmalik76 is following 17 prominent accounts