عدم کا راہی
Business Account
*Admission BS nursing*
*پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر
*` FSC Pre. Medical
پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے*
*`۰` عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے
*امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا
WhatsApp Link:
whatsapp.com/channel/0029...
14.12.2024 08:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1
Subha bakhair Pakistan
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے اور دوسروں کو مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
02.12.2024 01:38 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0
PTI final call #Islamabad #Pakistan
23.11.2024 17:59 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
انسان کو اپنی اوقات اور جی میل کا پاسورڈ ہمیشہ یاد رکھنا چاہے۔۔۔!
سکون میں رہے گا تب ای
#Welcome Pakistan
20.11.2024 06:54 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
اللّٰہ پوچھے آپ سے، رات کے بارہ بجے پھر بھوک لگ گئی یہ پیس دیکھ کر
18.11.2024 18:56 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
ساڈی کے تاڈی۔۔۔!
18.11.2024 13:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ادھر ای تصویر لگا دینا۔۔۔اب وہاں کے لئے الگ اکاؤنٹ بنائیں کیا
18.11.2024 13:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کٹے کے گوشت کے پلاؤ کی دیگ اتاری جا رہی ہے سکائی بلو پر آنے والے احباب کی خوشی میں۔۔تمام آنے والے لوگ اپنا نام نوٹ کروا دیں اور آتے ہوئے ایک ہزار روپیہ فی کس ہمارے نائی کو جمع کروائیں تاکہ وہ گوشت اور چاول لے آیے ۔۔۔!
#Islamabad only.
18.11.2024 13:03 — 👍 26 🔁 3 💬 1 📌 0
Os m kya kia krna hota
18.11.2024 13:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کوئی نہیں کرتا بھائی۔
18.11.2024 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اور نا ہوئے تو جیل کے ساتھ ساتھ پھانسی بھی لگ سکتا ہے
#cheekychirppk
18.11.2024 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خان صاحب کو بھی کہیں کال ای فی ہے، بس آپ نے درنا نہیں ہے
#cheekychirppk
18.11.2024 11:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کوئی نہیں کچھ دن میں بلاک کرنے کی بھی عجیب سی خوشی ہو گی۔۔۔!
#cheekychirppk
18.11.2024 11:48 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
مجھے کمنٹ کریں اور دیکھیں میری ٹیم کے پے آوٹ سب سے اچھے آئے ہیں۔۔۔
#cheekychirppk
18.11.2024 11:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جس تیزی سے بلیو اسکائی پر مخصوص سیگمنٹ جمع ہوا ہے، اس میں پلیٹ فارم کو صاف رکھنا ہے تو ویری فیکیشن سیٹ اپ فورا آنا چاہیے، وگرنہ ٹرمپ سے لے کر پلیئرز اور مرحوم و زندہ سائنسدانوں کے جعلی اکاؤنٹس کا دھندہ چل پڑنا ہے۔
18.11.2024 11:40 — 👍 7 🔁 1 💬 2 📌 0
Chaloo kuch tu positive kam hua salami ka
18.11.2024 11:43 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Pyar ki batain kis sa houn gi ya hy asal sawal... !
18.11.2024 11:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
دوست نے شادی پر ادھار دیا تھا، وہ سلامی کے پیسے لے کر کراچی چلا گیا کہ ادھار ختم۔۔۔۔!
#Pakistan
18.11.2024 11:39 — 👍 15 🔁 2 💬 2 📌 0
پی ٹی آئی کی لڑائی و کڑاہی سے بھاک کر دھر ، زندگی انجوائے کرنے آئے ۔۔۔ورنہ ادھر ہر وقت کی کتے کھانی ہو رہی ہوتی۔۔۔۔!
18.11.2024 10:18 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
پھر کیا گرل فرینڈ بنا لیں۔۔کیا کرتے ہو پانڈے جی
18.11.2024 10:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
مسز ایکس ٹو
18.11.2024 10:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Q bhai idr onhn bhi follow kr liyn jin ko odr nhi krta tha....
18.11.2024 10:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Ap follow back q nhi krtin... !
18.11.2024 10:08 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
Hello hello, are you there #Pakistan?
18.11.2024 08:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
18.11.2024 08:12 — 👍 1180 🔁 419 💬 165 📌 28
Welcome, is pr follow back tou banta hye...
18.11.2024 08:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
درست بات، جب پیسے ای نہیں ہوں گے تو ادھر آ کر وہ کریں گے کیا۔۔۔نا ریچ کا رولا نا لائیک کا ۔۔۔اس طرح یہ بھی تب تک اوکے جب تک آسمان والے پیسے نہیں لے اور دے رہے۔۔۔!
18.11.2024 08:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Wsalam Rashid Dear.. How are you
18.11.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انہیں ادھر آنا ای پڑنا جب سارے لڑنے ولاے ن لیگی ادھر آ جائیں گے تو۔۔اس اکاؤنٹ کی ریچ ای وڑ جانی۔۔۔یا پھر وہ گھڑے کے مینڈک بنے رہیں گے
18.11.2024 06:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
توسی ڈیول نیشنل ہو ۔۔آپ کا عشق تقسیم ہو چکا۔۔۔!
18.11.2024 06:31 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.
Welcome to Usama Zahid's official Account. As an award-winning journalist and anchorperson, Usama brings you unparalleled insights into current events, in-depth news analysis, and thought-provoking discussions.
Alhamdulillah for everything ♥️
Only truth, tired of fake news
پکا پٹواری میاں نوازشریف مریم نوازشریف صاحبہ کا دیوانہ مستانہ
Always strolling with bulls and bears
Social Activist and CG Artist from Mianwali Namal
Journalist working in Mardan district
Proud Pakistani - Media Professional - Progressive - Political Analyst
ماں باپ کا احترام کرنے والے فالو کریں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Love Poetry, Books, Music, Coffee, Rain and You..