's Avatar

@amjad-majeed.bsky.social

Writer | Social media influencer | Human rights activist. I'm interested in Reading about News,Politics,Science, and Islamic Education etc.

448 Followers  |  6 Following  |  58 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8448

Latest posts by amjad-majeed.bsky.social on Bluesky

السلام اعلیکم جی جمعہ مبارک ہو کیسے ہیں آپ سب؟ بلو سکائی پر آپ کا سفر کیسا چل رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟

06.12.2024 09:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کام 47 والے نے پہلے مرتبہ کوئی صحیح الفاظ دہرائے ہے کیونکہ ان لوگوں کا سوچ صرف پاکستان کو برباد کرنے اور پاکستان کا خزانہ کس طرح لوٹا جاتا ہے وہی تک محدود ہوتا ہے جبکہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر سوچ پاکستان اور پاکستان کے عوام کو بچانا ہے پاکستان کو قرض کے دلدل سے نکالنا ہے

25.11.2024 12:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حق و انصاف کی جدوجہد میں نقصان بھی ہو تو آخرت کا فائدہ ہی ہوتا ہے۔ظلم کرپشن ناانصافی کے خلاف جدوجہد بندہ مومن کےلیے ایک سعادت ہے اس میں نقصان کی پراہ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس میں آخرت کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔
امجد مجید ✍✍
Please Don't copy
only repost 🙏

23.11.2024 09:31 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارے نام کے ساتھ جو bsky social لکھا ہوا ہے وہ آنے والے ٹائم میں ختم کردیا جائے گا پھر ہمارا نام ہی بس لکھا ہوا ہوگا۔۔۔!!!

22.11.2024 12:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ پوسٹ edit نہیں ہوتی ہے۔ جیسے X ہے تو یہ بھی ویسے ہی ہے۔

22.11.2024 12:22 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

نیٹ ورک کہ وجہ پو رہا ہوگا ورنہ میں نے پہلے جو لکھا دبارہ edit کیا اور وہی لکھا جو میرے ٹویٹر اور فیس بک اکاونٹ پر لکھا ہے۔
یہ پلیٹ آنے والے ٹائم میں بہترین ہوگا۔ جب بندہ دیکھے گا کہ ٹریفک بہت آرہی ہے تو تبدیلیاں بھی ہوں گی

22.11.2024 12:18 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اپنے اس اکاؤنٹ کو اچھا بنائیں۔ اپنی پروفائل رکھیں اور کور پیج بھی اچھا سا رکھیں اور خاص کر بایو بہت اہم ہوتا ہے لوگ اسی کو دیکھ کر بھی آپ کو فالو کرتے ہیں آپ کی پروفائل وزٹ کرتے ہیں اور آپ کا لکھا ہوا پڑھتے ہیں۔۔!✍✍✍✍

22.11.2024 12:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ پروفائل اپنی لگائیں یا کوئی اچھی سی اور خاص کر بایو اپنے بارے میں لکھیں وہ اہم ہوتا ہے

22.11.2024 12:10 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بلو سکائی پر آکر لگتا ہی نہیں ہم کسی اور پلیٹ فارم آئے ہیں۔ایسا لگتا ہے جیسے ہم ٹویٹر X پر آگئے ہیں۔

آپ سب کو کیسا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

22.11.2024 11:53 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

ہمارے والوں کے پاس منصوبہ بندی کرنے والا دماغ ہی نہیں ہے۔

21.11.2024 13:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ سے گزارش ہے کہ اس اکاونٹ کو فالو کریں 👈🏼👈🏼 @jiyatutu.bsky.social 🤗 ایک اچھی رائٹر اور ویب ڈزائینر ہیں۔۔۔۔!!!!

21.11.2024 12:59 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

تاجروں کو اپنی پڑی ہے کہ ان کا کاروبار متاثر نہ ہو ملک جائے بھاڑ میں۔

21.11.2024 06:28 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

@jiyatutu.bsky.social

21.11.2024 06:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لوگوں کا پوسٹ پر رسپونس کم دے رہے ہیں کہ کوئی یہاں لکھ بھی رہا ہے۔

21.11.2024 06:24 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اس کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے لیکن ظالم حکمرانوں پر پریشر ضرور پڑے گا

21.11.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہاں لوگ پوسٹ کم ہی پڑھ رہے ہیں۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو لوگ مایوس ہو کر ٹھیرڈ کی طرح اس پلیٹ فارم سے بھی غائب ہو جائیں گے۔۔!!!

21.11.2024 06:20 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

@jiyatutu.bsky.social

21.11.2024 06:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@jiyatutu.bsky.social follow

21.11.2024 06:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@jiyatutu.bsky.social follow please PTI

21.11.2024 06:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

فالو کرنے سے پہلے میری ابھی والی پوسٹ پڑھیں، سب اندھوں کی طرح پتا نہیں کن کن لوگوں کو فالو کیا جا رہا ہے، بھلا گوروں کو شامل کرنے کا فائدہ؟

21.11.2024 06:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ارے عقل کے اندھے پروموشن والے یہ آپ گوروں کو کیوں لسٹ میں ڈال رہے ہیں؟ ان کو فالو کرنا اور بیک کرنے بھلا کیا فائدہ؟ ہم سب اردو میں لکھنے پڑھنے والے ہیں تو فالورز بڑھانے کے چکر میں بس یوں اندھوں کی طرح فالو نہ کرتے جائیں کچھ خیال رکھیں۔

21.11.2024 06:07 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

ظالم و زیادتی کرنے والے شاید بھول گئے ہیں دنیا میں جہاں بھی انقلاب آئے ہیں جیت عوام کی ہی ہوتی ہے

21.11.2024 06:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ہم تو فالو کر کر کے تھک گئے اب لوگ ہمیں فالو کریں تو فالو بیک کریں گے

21.11.2024 05:59 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بلکل درست فرمایا آپ نے 👌

21.11.2024 05:54 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

پنجاب پولیس اکبر اللہ

خوف کو کم کرنے کے لئے ایک ناکام کوشش ،جمہوری ممالک میں ریاستی ادارے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے جمہور کی مدد کرتے ہیں نہ کہ جمہور کے مقابلے میں میدان میں اترتے ہیں ،جس عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ وصول کرتے ہیں اس عوام کی آئینی اقدامات میں تحفظ دینا اداروں کا فرض بنتا ہے

21.11.2024 05:52 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

یہ پلیٹ فارم ان تمام لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس اپنی تحریری صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ یہ پلیٹ فارم بالکل مفت ہے اس میں آپ کچھ کہانیاں لکھ کر یا ویب سائٹ پہ موجود اپنی پسندیدہ کیٹیگری کے مطابق اپنا مواد شائع کروا سکتے ہیں

20.11.2024 15:10 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

کمپنی کو اتنا خوف کے اس نئے پلیٹ فارم کو بھی VPN پر کردیا ہے۔
کیا یہ سب ظلم و زیادتی ناانصافی جہیز میں لیکر آئے ہیں بےغیرت

20.11.2024 10:52 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

لوگوں نے عجیب عجیب نام رکھے دیے ہیں اور فالو فالو کے چکر میں دنیا کے دوسرے ممالک کے لوگوں کو بھی پروموشن لسٹ میں لگایا جا رہا ہے۔

اب پوچھنا یہ تھا کہ ہم اردو میں لکھنے والے انگریزوں کو کیوں فالو کریں؟ ان کا تو فالو بیک مل جائے گا پر لیا فائدہ اس کا؟؟؟

20.11.2024 10:48 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

اب کیا یہ Blue sky بھی VPN کے بغیر نہیں گا😓

20.11.2024 10:43 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اس پلیٹ فارم پر فالورز طوفان کی آرہے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو یہ پلیٹ فارم بھی ٹویٹر تک پہنچ جائے گا۔ کیوں کہ جن اسی بندے نے ٹویٹر لانچ کیا تھا تو کسی کو علم نہیں تھا لیکن اب دنیا بھر کو پتا چلتا جا رہا ہے۔

19.11.2024 18:07 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0

@amjad-majeed is following 4 prominent accounts