's Avatar

@chaudhary87.bsky.social

Allah da Banda Bleed Green Noon ka junoon

1,545 Followers  |  1,508 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7298

Latest posts by chaudhary87.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سندھ حکومت کے ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل

16.02.2025 12:17 — 👍 12    🔁 5    💬 1    📌 1

Nawaz Sharif
Zindabad

07.02.2025 22:51 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بسم اللہ۔۔۔۔۔لیکن مینار پاکستان میں جلسے کے لیے لوگ کیسے جمع کریں گے۔۔۔۔؟

29.01.2025 18:20 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

عمر کہتی ہیں کہ سنجیدہ ھوا جاے
دل کہتا ھے کہ کچھ نادانیاں اور سھی

29.01.2025 17:51 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یوتھیوں کا پروگرام تو مکمل طور پر وڑ گیا!
صدر ٹرمپ کی قیادت اور پاکستان میں آپ کی قیادت ایک جیسی سوچ رکھتی ہے،
جنٹری بیچ

29.01.2025 19:18 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image 29.01.2025 19:29 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کے JF-17 نے نائجیریا، میانمار اور آذربائیجان کو برآمدات کے ساتھ بین الاقوامی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کئی اور ممالک جنگی ثابت شدہ طیارے حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔

29.01.2025 19:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

🇵🇰 پاکستان نے فائٹر جیٹ کی برآمدات میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان نے چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں کی عالمی مارکیٹ میں فیصلہ کن طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جب کہ بھارت اپنے تیجس کے لیے ایک خریدار تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے،

29.01.2025 19:39 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image 29.01.2025 19:39 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اب بھی سب مکافات عمل سے ڈرو،اللہ نے سب کی رسی ڈھیلی کی ہوتی ہےاور جب وہ کھینچتا ہےتو باقی خاک رہ جاتی ہےکیونکہ ہالی ووڈ ایکٹرجیمز ووڈز نے فلسطینیوں کے بارےمیں کہاتھاکہ
کوئی جنگ بندی نہیں،
کوئی سمجھوتہ نہیں،
کوئی معافی نہیں۔
#KillThemAll۔"
اسکا ہالی ووڈ گھرجل کرخاکسترہوگیاہے

10.01.2025 11:07 — 👍 9    🔁 3    💬 1    📌 0
Preview
حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیل...

دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع

10.01.2025 11:45 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image


اورسیز پاکستانیوں نے اس سال سب سے ذیادہ ترسیلات زر بھیجی اور بائیکاٹ گینگ وڑ گئی۔
سول نافرمانی 😂😂ُ 29 فیصد ذیادہ ترسیلات زر 3.1ارب ڈالر بھییجے۔

10.01.2025 11:28 — 👍 21    🔁 5    💬 4    📌 0

فتنہ الخوارج مردہ باد 🚫

06.01.2025 08:38 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
نیلسن منڈیلا

04.01.2025 03:43 — 👍 22    🔁 1    💬 1    📌 0

نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے اور نہ قیامت تک کوئی ہوگا

04.01.2025 03:45 — 👍 23    🔁 3    💬 2    📌 0

‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔
‎#دعا

04.01.2025 03:45 — 👍 31    🔁 4    💬 4    📌 1

‏عمران خان سے زیادہ مشکل وقت نواز شریف نے دیکھا ہے انکا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق

31.12.2024 07:52 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0

عرش الٰہی کےحامل فرشتےاورجواُس کے اردگرد ہیں،وہ تواپنے پروردگار کی حمد کےساتھ اُس کی تسبیح کر رہےہیں۔وہ اُس پرایمان رکھتےہیں اور ایمان والوں کے لیےمغفرت کی دعائیں مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب، تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیزکا احاطہ کیےہوئے ہے،اِس لیےجوتوبہ کریں اور تیرے راستےکی پیروی کریں، تواُنکی مغفرت فرما۔

31.12.2024 08:26 — 👍 6    🔁 1    💬 3    📌 0
Post image

انسداد دہشتگردی کی عدالت نےGB کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنائی ہے-خالد خورشید پر سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں دینے, اپنے پارٹی ورکرز کو سیکورٹی اداروں پر حملے کرنے کیلئے اکسانے, چیف الیکشن کمشنر GB کو کھلے عام گالیاں دینے, صوبے میں انتشار اور بدامنی پیدا کرنے کے چارجز تھے-

31.12.2024 08:41 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 1
Post image

‏سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.

31.12.2024 08:47 — 👍 35    🔁 8    💬 4    📌 1
Post image

باپو جی غلطی ہو گئی ! معاف کر دیں

گاڑیاں تو سرکاری تھیں وہ آپ نے ضبط کر لیں

مگر شلواریں تو ہماری اپنی تھیں وہ تو واپس کر دیں پلیز 😜

20.12.2024 19:07 — 👍 34    🔁 9    💬 0    📌 0

‏فوری مدد کی اپیل
‏اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد 2سال سے فالج کے کارن قرض اورغربت کا شکار ہے,اب یہ عالم کہ بچے سکول نہیں جا رہے
‏دوا،راشن کےلئے پیسے نہیں
‏ہماری مددایک خاندان کو بچا سکتی ہے
‏پلیز مدد کیجئے بیشک ایک ہزار ہی سہی
باقی معلومات کے لئے فون کرلیں
‏00923032664095
‏IBAN
‏PK10BAHL5509186501370901

19.12.2024 01:19 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 18.12.2024 02:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔

اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔

واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏

16.12.2024 23:16 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 14.12.2024 17:54 — 👍 26    🔁 6    💬 2    📌 0
Video thumbnail

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے باہر سے
رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

14.12.2024 17:59 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان اپنی بیٹی کی ایسی شادی کر دے میں لیڈر مان لوں گا اسے بات ختم !!

11.12.2024 20:53 — 👍 23    🔁 4    💬 0    📌 1


اصل بات یہ نہیں کہ فیض حمید کا کیس منطقی انجام تک پہنچ رہا ہے بلکہ اہم بات ملٹری ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر کیس ہے جو طے کرے گا کہ خانصاحب اور دیگر سوئیلینز کا کیس ملٹری کورٹس میں چلایا کا سکتا ہے اور سزائیں ہو سکتیں۔

10.12.2024 15:36 — 👍 7    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحیم ہے🌸

11.12.2024 05:33 — 👍 0    🔁 1    💬 1    📌 0

@chaudhary87 is following 8 prominent accounts