کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے
تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
#قومی_زبان
@tkhan450.bsky.social
پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن اس کی جبیں پر سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا
کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے
تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
#قومی_زبان
انقلاب زندہ باد۔
ھم ایک عظیم انقلاب کی طرف بڑھ چُکے ھین
24 نومبر انقلاب کا دن ھے
جو GHQ کو بھا کر لے جائے گا
نکلو پاکستانیو۔ ان غدار جرنیلوں سے آذادی چھینو۔
انقلاب زندہ باد
انقلاب زندہ باد
انقلاب زندہ باد
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
کفن باندھ کر نکلو
ھم نے پاکستان آذاد کرانا ھے
اس نے اس طرح اتاری مرے غم کی تصویر
رنگ محفوظ تو رہ جائیں پہ منظر نہ رہے
#قومى_زبان
دونوں طرف تھی لوٹ برابر مچی ہوئی
جو کچھ کسی کے ہاتھ لگا لوٹتا رہا
زیدی، وہ لوٹتے رہے میرے قرار کو
میں بے قراریوں کے مزے لوٹتا رہا
حضرت سید مصطفیٰ زیدی
#قومی_زبان
دعا کے ساتھ مجھے بدعا بھی لگ گئی تھی
میں اُسے ملنے گیا تھا، بچھڑ کے آگیا ہوں۔
#قومی_زبان
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
24.11.2024 03:48 — 👍 47 🔁 11 💬 2 📌 0بھیڑ میں گم ہو گئے _ ہم اپنی انگلی چھوڑ کر
مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے
زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی
سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
#قومی_زبان
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے...!!!
ہاے!!! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے۔..!!!!!🖤
#قومی_زبان
خاموشی بلا وجہ نہیں ہیں ____صاحب
کسی کا مان رکھا ہے کسی کی لاج رکھی ہے.....
#قومی_زبان
ایسا ہمدرد تِرے بعد کہاں تھا، جس نے
لغزشوں پر بھی مِری کُھل کے حمایت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
شب کے دامن میں وہی نور بھریں گے جیدی
جن چراغوں نے اندھیرے سے بغاوت کی ہو
#قومی_زبان
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو.!!
اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا.!!
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا.!!
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا.!!🌻🖤
#قومی_زبان
ہائے افسوس ! کرائے کے مکانوں والے
خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے
#قومی_زبان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے
ہم کتنے بدنام ہوئے تھے، وہ کتنے مشہور ہوئے
ترکِ وفا کی ساری قسمیں اُن کو دیکھ کے ٹوٹ گئیں
اُن کا ناز سلامت ٹھہرا، ہم ہی ذرا مجبور ہوئے
ایک گھڑی کو رُک کر پوُچھا اُس نے تو احوال مگر
باقی عُمر نہ مُڑ کر دیکھا،ہم ایسے مغرور ہوئے
سید محسن نقوی
#قومی_زبان
حادثے تو اور بھی تسنیمؔ سے الجھے مگر
اک ترا غم تھا جو ہر عالم میں پایندہ رہا
تسنیم فاروقی
#قومى_زبان
جانے کیا کیا کہہ گیا اس سے مرا حسن سکوت
دیر تک وہ میرے چپ رہنے پہ شرمندہ رہا
#قومى_زبان
کائنات نور و ظلمت ہے مرا اپنا وجود
روشنی میں بھی مرا سایہ نمائندہ رہا
#قومى_زبان
زندگی سے یوں تو سمجھوتہ کیا سب نے مگر
جس نے جینے کی قسم کھائی وہی زندہ رہا
#قومى_زبان
کون ہم سے چھین سکتا ہے محبت کا مزاج
پتھروں میں رہ کے بھی یہ نقش تابندہ رہا
#قومى_زبان
ہائے وہ اک مفلس و بے خانما جو عمر بھر
سایۂ دیوار اہل زر کا باشندہ رہا
#قومى_زبان
آہ آوارہ کی صورت روح گل پیاسی رہی
پھول خوشبو بن کے شبنم کے لئے زندہ رہا
#قومى_زبان
دل وہ جس کے آئینے میں عکس آئندہ رہا
تیرہ دامن منزلوں میں بھی درخشندہ رہا
#قومى_زبان
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا
اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
#قومى_زبان
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں __کوئی تو پکارے ہم کو
#قومى_زبان
یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی~!!
کہاں رہ گئے تھے بڑی رات کر لی~~~!!
شبِ غم کبھی در کو اٹھ اٹھ کے دیکھا~!
کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی~~~!!
ہم اہلِ جنوں کا ٹھکانہ نہ پوچھو~!
کہیں دن نکالا کہیں رات کر لی
#قومى_زبان
آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں
لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو
#قومى_زبان
کبھی روئے ، کبھی تُجھ کو پُکارا
شبِ فُرقت بڑی مُشکل سے گزُری
ہوائے صُبْح نے چونْکا دِیا، یُوں !
تِری آواز جیسے دِل سے گزُری
#قومى_زبان
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
22.11.2024 05:51 — 👍 89 🔁 25 💬 2 📌 2السلام علیکم ورحمتہ اللہ
سوچوں کو بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے
🥀______!!!
#قومی_زبان