چھٹی بھی ہے
17.12.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چھٹی بھی ہے
17.12.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اینج ای ہوندا
12.12.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
"And when at last you find someone to whom you feel you can pour out your soul, you stop in shock at the words you utter— they are so rusty, so ugly, so meaningless and feeble from being kept in the small cramped dark inside you so long.”
― Sylvia Plath (1932-1963)
واہ واہ ۔
05.12.2024 05:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دیوی مبارک باد ۔
03.12.2024 13:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0قانون سازی ممکن ہے ۔ خبر جھوٹی شیئر کی جائے تو ۔ سزا دی جائے ۔
03.12.2024 07:17 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0قوالیاں سنی جائیں ۔ چائے، کافی پی جائے
02.12.2024 18:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Yes.. 1.1.1.1
02.12.2024 07:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0دیوی 1.1.1.1 استعمال کریں ۔ میرا وی پی این تو کبھی بند نہیں ہوا۔۔
01.12.2024 05:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں جو شاعر کبھی ہوتا ، تیرا سہرا کہتا ۔۔
01.12.2024 05:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس نے بھی یہ کہا نا کہ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اس نے جھوٹ کہا غم کی شام محض شام نہیں ہوتی
30.11.2024 19:27 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0ستندر کے لکھی شاعری اور پھر گائیکی ۔۔ روح خوش ہو جاتی ہے
30.11.2024 17:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شریا اور ستندر ہائے ہائے ۔۔
30.11.2024 14:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہاہاہا ۔ بیوی جب آئے گی تو ان شا اللہ نیک نیت سے یہی کرونگا ۔
30.11.2024 14:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یاد نال دسیں ۔۔
30.11.2024 08:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جاب کی نوعیت کیا ہے
30.11.2024 06:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Send to kr dain kindly
29.11.2024 17:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یقیناً
29.11.2024 10:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں ا سکتا ۔ فریکچر ہے
29.11.2024 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہمارے یہاں تجربات کی روشنی میں تو فیصلے نہیں ہوئے۔ بس تجربات ہوتے رہے ہیں۔
29.11.2024 07:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بالکل ۔
28.11.2024 20:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہاتھ
وسکی سے راہنمائی لے رہا ہوں ۔ کہتے ہیں یہ کم بخت نفسیات کا معمار ہے
28.11.2024 10:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہ ۔ عشق و معشوقی کا جاندار کردار بننا ہے ۔ پہلے پہل خیال اتے تھے انقلابی بننا ہے ۔ پھر یوں ہوا کہ پیسے ہی نہیں کما پایا ۔ اب سوچا ہے پھر نکما ترین کام کیا جائے ۔
28.11.2024 10:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قلم کار مجھے کہانی میں ڈال ۔۔
28.11.2024 10:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ممبر سے میرے کُفر کے فتوے دیئے گئے
میرے لیئے تبّرّا و دُشنام یُوں ہُوا
اختر عُثمانؔ
غیر فطری روئیے ان کا پرچار اور ذاتی آذادی کے نام پر ڈیفائن لمٹس کے خاتمے کے نتیجہ میں حیوانیت ہی جنم لے گی اور یہ بات دنیا کو سمجھنی ہوگی رنگ ونسل اور مذہب کے امتیاز کے بغیر ۔۔۔۔۔
28.11.2024 00:17 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہن وچ دریا اں ۔ ہن کج نئی کیتا جا سکدا ۔ یہ تے مکمل ڈبنا ، یا فیر ڈبکیاں لیندے رہنا
28.11.2024 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی نہیں ۔ ہم محبت کرنے والے ، ساتھ دینے والے ہیں ۔
28.11.2024 10:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0