کیا کوئی نئی تازی ہے۔۔۔۔؟
فتنہ پرور کہاں تک پہنچے ۔۔؟
@skdaudzai.bsky.social
کیا کوئی نئی تازی ہے۔۔۔۔؟
فتنہ پرور کہاں تک پہنچے ۔۔؟
12
سال صوبے میں حکومت کرنے والوں سے جب پوچھا جائے کہ کیا
کیا اس عرصے میں
تو بس گالم گلوج پر اتر آتے ہیں ۔۔۔
مطلب ان کو اپنی کارکردگی بھی گالی لگتی ہے۔۔۔۔
تجارت کو جب عبادت سمجھ کر شرعی اصولوں اور تقاضوں کی لاج رکھ کی سر انجام دی جائے تو سکون ہی سکون ہے۔۔دنیا و آخرت کے باعث خیر و برکت ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو وسعت والا رزقِ حلال عطا فرمائے آمین
اتنے غیور پختونوں چاہئے ۔۔
ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے ۔۔۔
بھائی خدا را پختونوں کو بطور ایندھن استعمال کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔
اپنے بچے محفوظ رکھ کر پرائے بچوں کو خون و آگ میں دھکیل رہے ہو ۔۔
اس معاملے میں پختونوں بلکل بھی غیور نہیں ۔۔
جا اپنا رستہ ناپ
رب تعالیٰ ۔۔۔اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
اور اس بچے پر خصوصی رحم و کرم فرمائے آمین
تب سے آپ ہینڈ سم ہیں ۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔۔
💜
اس کو کہتے ہیں گھر تک چھوڑ آنا ۔۔۔
20.11.2024 05:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے
کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیں
یہ مسئلہ بہت اہم ہے
شکریہ
پیش ٹیگ پر لکھنے کا طریقہ بھی بتائیں ۔۔۔۔
19.11.2024 17:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ اگر مشہور ہوا تو اس کے نخرے بھی بڑھیں گے ۔۔۔۔
ابھی تو گھاک بنا رہا ہے
پتہ نہیں آئے روز ایسے واقعات کیونکر رو نما ہو رہے ہیں ۔۔وہ بھی غیور مسلمان غیور پختونخوا میں
19.11.2024 17:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپ سب کو بلیو اسکائی پر خوش آمدید
#JamiatUlemaeIslam
ہماری زندگی کے صبح و شام الحمدللہ ان فقراء کے ساتھ گزر رہی ہے۔۔۔
اور آپ کی کیا مصروفیت ہے۔۔؟
آئیں گے بھی نہیں
19.11.2024 17:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وجہ۔۔۔؟
تاکہ ہم بھی یہ سعادت حاصل کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
یہاں پر آنے والے تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
نوٹ ۔۔۔
یہاں پر پیش ٹیگ
میں حاضری دینا
کچھ لکھنا ۔۔۔
بہت ہی مشکل سا ہے۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
فلسطین کے لیے مہم چلائیں گے تو ان کو سپورٹ کرنے والے آقا ناراض ہوتے ہیں ۔۔۔
ان کی مجبوریوں کو سمجھو
یہاں بھی وی پی این سے جان نہیں چھوٹی
19.11.2024 15:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سردیوں کی فینسی ورائٹی آپ کے منتظر ۔۔
ابھی آرڈر کریں پورے اعتماد کے ساتھ ۔۔
ان شاءاللہ تعالیٰ ہم پوری ایمانداری و دیانتداری کے ساتھ آپ کا مطلوبہ آرڈر آپ کے دہلیز پر پہنچائیں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں ہوگا
آرڈر دینے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں
شکریہ
03361000444
لگ تو یوں رہا ہے ۔۔۔۔کیونکہ ۔۔۔ہر بار نئے سرے لاگن ان کرنا پڑتا ہے۔۔۔
اور تقریباً
چابی کے بغیر تو کھلتا ہی نہیں ۔۔۔
حسب سابق ۔۔۔۔
19.11.2024 13:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہر بار لاگ ان کرنا پڑتا ہے۔۔۔
کیا آپ کو بھی اس ایشو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔؟
اور ہم آپ کے ۔۔
19.11.2024 06:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عجب کہانی ہے۔۔۔ہمارے پاس تو "آسمان نیلا"بھی وی پی این کے بغیر نہیں کھلتا ۔۔۔اپ لوگوں کا کیا حال چال ہے۔۔
19.11.2024 05:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 10:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 10:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
18.11.2024 10:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Boycott McDonald's
18.11.2024 09:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھا ہوا آپ نے یاد کروایا ۔۔
ابھی ہمارے قیلولہ کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔۔
اللہ حافظ
اس بچارے کو کوئی دماغی بمارے ہے ۔۔۔
18.11.2024 07:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0