Donate to Help Debbie Bradbury Fight Lung Cancer, organized by Samantha Darrin
Friends. I post this fundraiser with a heavy heart for my mom, Debbie Bradbury.… Samantha Darrin needs your support for Help Debbie Bradbury Fight Lung Cancer
Debbie was diagnosed with stage 4 lung cancer and it spread to her brain. She had surgery to remove the tumor and then lots of radiation treatment. Please donate or share to help ease her burden during this challenging time. Every bit helps. gofund.me/e28f8ae31
09.03.2026 13:49 —
👍 1
🔁 4
💬 0
📌 0
حسین چیمہ بہت شکریہ 🙏🌹🌷
09.03.2026 14:01 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
You have posted a very beautiful thing. Thank you very much 🙏🌹🌷🩵
09.03.2026 13:58 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
Thank 🙏🌹🌷🥀💐
09.03.2026 13:53 —
👍 1
🔁 1
💬 1
📌 0
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
سب دوستوں کو اج 19 رمضان المبارک کی صبح مبارک ھو اللہ پاک سےدعا ھے کہ ایران آورعرب ممالک میں اسرائیل امریکہ نےجوجنگ کی اگ لگائی ھے اللہ پاک ان سے اپنے سب نیک بندوں کو محفوظ فرمائیں اور آس جنگ کو آمن میں بدل دے🌸 آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔🌸🌷🌹🌼🌲🏵️🪷💐🩵
09.03.2026 01:39 —
👍 7
🔁 1
💬 1
📌 0
Thanks 🙏🌹🌷
08.03.2026 21:12 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
Thanks 🙏🌹🩵🌷
08.03.2026 21:11 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
کسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رھتی ھیں ❤️🩹
زباں سے وار مت کرنا ,صدائیں زندہ رھتی ھیں ❤️🩹
انیلآ طارق صاحبہ!!❤️🩹🥀
کے وال سے26فروری2025
کو خوبصورت اشعار کے پوسٹ!
#اردوـزبان🌷🌹💔🥀💐🌸🏵️🌼
08.03.2026 20:46 —
👍 2
🔁 1
💬 1
📌 1
ھاتھ آسانی سے آجائیں تو دُنیا والے 🥀
چاند🌙تاروں✨کوبھی مٹی میں ملا دیتے ھیں،🥀
انیلآ طارق صاحبہ!!🥀🩵❤️🩹
کے وال سے 16جنوری2025
کو خوبصورت شعر کی پوسٹ
#اردوـزبان🩵🌷🌹🌼🏵️🌸💐
08.03.2026 20:29 —
👍 2
🔁 1
💬 1
📌 0
تھکی تھکی سی یہ دستک بتارھی ھے،،،،🥀
نہ در کھلا تو مسافر ھی لوٹ جائے گا 🥀
سارہ شوقی صاحبہ !!🥀
کے وال سے 6 جنوری 2025 کا ایک پوسٹ
#اردوـزبان🌷🩵🌹💐🌼🌸✨
08.03.2026 19:55 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
انکا عمل 💯 سو فیصد مکمل ان باتوں کے خلاف ھے۔
08.03.2026 19:22 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
ھاھاھا۔آشرف خان صاحب یہ پوسٹ جس نے بنایا ھے بس آپنے عمل کے مطابق بنایا ھے انکے کئی روپ ھیں جاننے والے کو تو یہ آیک پوسٹ ھی کافی ھے اور نجانے والے کو نارمل نہ سمجھیں ۔۔
رپلائی کے لئے بہت شکریہ ۔🌷🌹
08.03.2026 19:07 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
غلطی سے میں یہ پوسٹ آپکا سمجھا۔
دراصل پیر صرف ایک ھستی کا ھاتھ لگانا چومنا آور وہ عظیم ھستی صرف ماں کی ھے ۔
باقی کسی عورت کو نہیں اس تصویر میں جو دکھائےھوئے شخص ھے اس کو رن مرید آور عورت کی غلام کہہ سکتے ھیں کسی عورت کے لئے نرمی احترام آس کے عمل ان کے رویئے سے کیا جاتا ھے۔۔
08.03.2026 18:34 —
👍 2
🔁 0
💬 1
📌 0
آشرف خان صاحب ۔ھاھاھا ھاھاھا 🤣🤣🤣🤣 واااااااہ زبردست پوسٹ
08.03.2026 18:22 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
@shawnmcnulty.bsky.social
Thanks 🙏 for following 🌹🌷🩵✨.
08.03.2026 18:12 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
یا اللہ 🌸
سب کی مشکلیں آسان فرما دے ،🌼
آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🌸🌹🩵🌷🌸💐🥀
07.03.2026 22:42 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
بہت خوب 🌹🌷
07.03.2026 22:40 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
سب دوستوں کو اج 18 رمضان المبارک کی صبح مبارک ھو اللہ پاک سےدعا ھے کہ ایران آورعرب ممالک میں اسرائیل امریکہ نےجوجنگ کی اگ لگائی ھے اللہ پاک ان سے اپنے سب نیک بندوں کو محفوظ فرمائیں اور آس جنگ کو آمن میں بدل دے🌸 آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔🌸🌷🌹🌼🌲🏵️🪷💐🩵
07.03.2026 22:36 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
Wow, the scene is so beautiful and the words you have chosen to describe it are so beautiful and wonderful.🌹🌷🩵
07.03.2026 22:12 —
👍 1
🔁 0
💬 1
📌 0
آشرف خان صاحب بہت شکریہ 🙏🌹🌷۔
بس روزوں میں بہت دوست جو شعروں کی بہت اعلی زوق رکھتے ہیں شاید کچھ نہیں لکھتے۔ آور ھم بھی ایک ادھ پوسٹ میں کچھ لکھ دیتے ھیں۔اپکا کہیں نہ کہیں ایک ادھ پوسٹ شعر کا مل جاتاھے عید پر پھر دوستوں سے فرمائش کرینگے انشاءاللہ ۔بہت شکریہ 🙏🌹
07.03.2026 21:27 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
ھم ملےتھےکہ نہیں یاد نہیں،یاد نہیں
تجھ کو دیکھا تھاکہیں یاد نہیں،یادنہیں
ایک ھی چہرہ نظرمیں میں،جدھر بھی دیکھوں،
تھےوھاں کتنےحسیں یاد نہیں،یادنہیں
یاد اتناکہ ھونٹوں سےچھوا تھا آس کو
چاند تھایاکہ جبیں یاد نہیں،یادنہیں
میری سانسوں کی حرارت سےوہ پگلاتھابدن
دورتھا یاکہ قریں یادنہیں۔یاد نہیں
#اردو🌷🩵❤️🌹
07.03.2026 20:59 —
👍 4
🔁 0
💬 1
📌 0
بہت شکریہ 🙏🌹🌷
07.03.2026 12:11 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
سب دوستوں کو اج 17 رمضان المبارک کی صبح مبارک ھو اللہ پاک سےدعا ھے کہ ایران آورعرب ممالک میں اسرائیل امریکہ نےجوجنگ کی اگ لگائی ھے اللہ پاک ان سے اپنے سب نیک بندوں کو محفوظ فرمائیں اور آس جنگ کو آمن میں بدل دے🌸 آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔🌸🌷🌹🌼🌲🏵️🪷💐🩵
06.03.2026 23:32 —
👍 12
🔁 2
💬 2
📌 0
رومی شہنشاہ آور فلسفی مارکس اوریلیئس (Marcus Aurelius ) کے گہرے اقوال انکی کتاب "مراقبئے"(آپ بیتی سے)
یہ ایک شہنشاہ کی اندرونی گفتگو ھے جو آج بھی سکون اور حکمت سے بھرپور ھیں ،یہ اقوال مختلف اوقات میں میدان جنگ بیماری آورسلطنت کے دوسرے امور آدا کرتے ھوئے کہے گئے تھے،🌹🌷🌼🌸👇👇👇👇
06.03.2026 21:50 —
👍 5
🔁 0
💬 0
📌 0
@bluepapaca.bsky.social
Thanks 🙏 for following.🌷🌹
06.03.2026 19:15 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
ھاھ
ھاھاھا🤣🤣🤣🤣🤣 ھیرو بس دعا کے لیے واااااااہ زبردست 🌷🌹
06.03.2026 16:09 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
بلکل درست بات ھے سکولوں آور بازاروں کو
بند کرنے کے بجائے ھے خرامخوروں کی
مفت پیٹرول آور مفت بجلی ختم کرو
مفت خوری بند کرو
چوروں کی پروٹوکول ختم کرو اعلی عہدے
داروں کو صرف سیکورٹی دو بس
06.03.2026 15:59 —
👍 4
🔁 0
💬 0
📌 0
ھاھاھاھاھا واااااااہ ھیرو زبردست 🤣🤣🤣🤣 🤣🌹🌷
05.03.2026 23:41 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
@fotoodyseja.bsky.social
Thanks 🙏 for following,🌷🌹✨⚡
05.03.2026 23:39 —
👍 5
🔁 1
💬 0
📌 0