بتاؤ کیا سمجھے ؟
ہمارے یہاں کہنے والے سے زیادہ سننے والے باتوں کا مطلب سمجھتے ہیں۔۔
@artashsyed.bsky.social
X بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
بتاؤ کیا سمجھے ؟
ہمارے یہاں کہنے والے سے زیادہ سننے والے باتوں کا مطلب سمجھتے ہیں۔۔
مقابلہ کیا ہے؟
ہمارا مقابلہ جب تک دوسروں کے ساتھ رہے گا ہم پریشان ہی رہیں گے۔۔
اصل کامیابی !
کامیابی صرف یہ نہیں ہے کہ آپ کامیاب ہوگئے ہارنے والوں کو بھی آپ کی کامیابی سے فائدہ ہونا چاہیئے.
انسان کہاں ملتا ہے؟
ڈھونڈنے سے خدا مل گیا
جو انسان تھا وہ نہیں ملا
اب عالمی دن منائیں کیا؟
مردوں کا عالمی دن منانا بالکل ایسے ہی ہے جیسے مُردوں کا۔۔
#ارتاش_سید
خودی کو کر بلند اتنا!!
اقبال کا شاہین اقبال کے ہی بلبل سے لڑ رہا ہے اور بس خودی کو بلند کر رہا ہے ۔۔
#ارتاش_سید
طُرَّم خان !
سوشل میڈیا کی دینا میں کوئی کتنا ہی بڑا طُرَّم خان کیوں نہ ہو اک لمحے میں اوقات یاد کروا دی جاتی ہے ۔۔
چالاکیاں!
اب اگر ٹوئیٹر پر چھاپہ پڑ بھی گیا تو کسے خبر کہ ہم یہاں موجود ہیں ۔
کوئی ہے جو ہمیں جانتا ہو!
18.11.2024 19:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مسرتوں میں بھی جاگے گناہ کااحساس
مرے وجود کو اتنی بھی
پارسائی نہ دے
معراج فیض آبادی