Mansoorama's Avatar

Mansoorama

@mansoorama.bsky.social

گویند مرا کہ مے پرستم ہستم گویند مرا عارف و مستم ہستم

214 Followers  |  41 Following  |  26 Posts  |  Joined: 17.11.2024
Posts Following

Posts by Mansoorama (@mansoorama.bsky.social)

‏کوئی کتّنی آں روُں ماہیا
اِک چنگّا توُں لگنا ایں
سانوُں دوُجّا وی توُں ماہیا

26.03.2025 19:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئی سونا ماسّے دا
کِنا سوہنا لگدا بندہ
ہووے سجّناں دے پاسّے دا

26.03.2025 19:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دُکھ بول کے جے دسّیا تے کی دسّیا

25.03.2025 12:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Generations. Father and Son
#Mansoorama

25.03.2025 12:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آسودگیِ عُمرِ رواں کیوں نہیں دیتے
جو چیز وہاں دو گے، یہاں کیوں نہیں دیتے

22.03.2025 15:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بندہ اتنی چائے نہیں پیتا جتنی باقر خانی اور رس پی جاتے ہیں

27.12.2024 13:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

دِل کی بِساط کیا تھی نِگاہ جمال میں
اِک آئینہ تھا ٹوُٹ گیا دیکھ بھال میں

23.12.2024 17:07 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

سعودی اسلام دے مامے بن رہے نیں جینیفر لوپز دے کنسرٹ تے

18.11.2024 13:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آہو، ایہہ تے ادھ وچکاروں ای جہاز واپس منگ لیندا اے

18.11.2024 13:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اج کل ہر تیسرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ سعودی اسلام دا ماما بنیا ہویا اے

18.11.2024 13:40 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

یہ اس وقت تک ہی ہے جب تک بھابی یہاں پر اکاؤنٹ نہیں بنا لیتیں

18.11.2024 13:36 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏دوبئی کے بعد الباکستانیوں کا سعودیہ سے بھی بیدخلی کا پروگرام بن رہا ہے
سوشل میڈیا پر تھوڑی سی پذیرائی کیلئے لاکھوں خاندانوں کے روزگار سے مت کھیلیں
آپ بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں مگر ڈیٹا موجود و محفوظ رہتا ہے
بہت جلد تمام دنیا میں نقل و حرکت آپکے سوشل میڈیائی فُٹ پرنٹ پر منحصر ہوگی

18.11.2024 13:34 — 👍 15    🔁 7    💬 2    📌 0

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے

18.11.2024 12:46 — 👍 4    🔁 3    💬 1    📌 0

Here i will be the same old person

18.11.2024 12:43 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بلیو سکائی پلیٹ فارم کو اس قابل ہونا چاہیے کہ ایک دم سے آنے والے صارفین کا بوجھ برداشت کر سکے
کیونکہ یہ ایک آزمودہ میڈیم ہے اسلیے صارف اس پر اکاؤنٹ بنانے اور استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوگا
اسلیے کثیر تعداد میں صارفین کا آنا بعید از قیاس نہیں

18.11.2024 12:36 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

ایک دفعہ سکھوں کے ایک گاؤں نے کسی مسئلے پر امریکہ سے جنگ کا فیصلہ کرلیا سب جنگ ہارنے کے بعد کے مختلف منظر ناموں پر بحث کر رہے تھے کہ ایک سیانے نے کہا کہ تم سب ہارنے پر ہی بات کر رہے ہو یہ بھی سوچا ہے کہ اگر ہم امریکہ سے جیت گئے تو کیا ہوگا
بلیو سکائی والوں کو بھی ہر دو منظر ناموں پر غور کرنا چاہیے

18.11.2024 12:31 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 1

The spirit of Twitter was killed by Elon Musk takeover

18.11.2024 09:58 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

نیلے گگن کے تلے

18.11.2024 09:58 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

بلکہ تہہ در تہہ آرائیں ہیں

18.11.2024 09:49 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

حجازی صاحب پیاز الطرفین آرائیں ہیں

18.11.2024 09:43 — 👍 7    🔁 1    💬 2    📌 1

آئیے عہد کریں کہ اس پلیٹ فارم پر سیاسی، مذہبی و علاقائی تعصبات کو زیر بحث نہیں لائیں گے

18.11.2024 09:42 — 👍 7    🔁 1    💬 4    📌 2

‏کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پروڈکٹیو رکھنا ہو تو مذہبی اور سیاسی مواد پر مکمّل پابندی لگا دیں

18.11.2024 08:22 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

یاراں صدقہ اُتار دِتا اے
مینوُں میرے توں ای وار دِتا اے
خود نوُں بھاویں وِسار دِتا اے
اوس نوُں رجّواں میں پیار دِتا اے
جیہڑے پتھر تے لِیک سی اوس دی
میں او پتھر پنگھار دِتا اے
میرے اگّے ناں آویں، بھلّا ہووے
میں تے میں نوُں وی مار دِتا اے

صابر علی صابر

18.11.2024 08:16 — 👍 9    🔁 4    💬 1    📌 0
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax Data Security and Pakistan

وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ

'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان'

آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔

youtu.be/-WUc4xcaI-w?...

17.11.2024 17:55 — 👍 78    🔁 32    💬 3    📌 2

‏بلیو سکائی کی پزیرائی سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں نئی سیاسی جماعت کی کس قدر ضرورت ہے

18.11.2024 03:58 — 👍 11    🔁 2    💬 2    📌 1

‏بزدلی اور کمزوری میں فرق ہوتا ہے
اسی طرح بے عملی اور حکمت عملی بھی دونوں مختلف چیزیں ہیں
سیاست میں بزدلی اور بے عملی ہر دو کی سزا اگلے انٹرچینج سے ایگزٹ ہے اور اگر دونوں ہی ہوں تو دوبارہ داخلے کی آپشن بھی مشکوک ہو جاتی ہے

18.11.2024 03:53 — 👍 14    🔁 7    💬 1    📌 0

لے کر چلے تھے ہم جنہیں
جنت کے خواب تھے
پھولوں کے خواب تھے وہ
محبت کے خواب تھے
لیکن کہاں ہے ان میں
پہلے سی دلکشی

17.11.2024 18:57 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0