چاند، ستارے، پھول، پرندے، شام، سویرا ایک طرف
ساری دنیا اُس کا چرچا ، اُس کا چہرہ ایک طرف
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اُس کا ماتھا چوموں میں
اُس سے محبت ایک طرف ہے ، اُس سے جھگڑا ایک طرف
@shahidkhiji.bsky.social
چاند، ستارے، پھول، پرندے، شام، سویرا ایک طرف
ساری دنیا اُس کا چرچا ، اُس کا چہرہ ایک طرف
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اُس کا ماتھا چوموں میں
اُس سے محبت ایک طرف ہے ، اُس سے جھگڑا ایک طرف
سوھنا لاھور ❤️❤️
17.11.2024 22:21 — 👍 47 🔁 11 💬 3 📌 3#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
18.11.2024 08:12 — 👍 1180 🔁 419 💬 165 📌 28IF ALLAH IS STANDING BY YOUR SIDE
NO POWER IN THE WORLD CAN MOVE YOU FROM THE PLACE YOU DESERVE
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
18.11.2024 14:50 — 👍 621 🔁 169 💬 38 📌 11سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔ 
ایک بیانیہ !!!
نسلی تے اصلی ✅🫡🔥
17.11.2024 22:21 — 👍 15 🔁 3 💬 0 📌 0مرشد آپ آے نیں 💐❣️🔥
17.11.2024 22:50 — 👍 22 🔁 6 💬 0 📌 1Follow back plz
18.11.2024 02:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اُس نے 
اُسکو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے
فرحت عباس شاہ
اک مشکل اے حل نئیں ہوندی 
اوہدے اگے گل نئیں ہوندی 
اوہنوں میرے نال محبت
 اج ہووے تے کل نئیں ہوندی
سانوں اپنے نال ای رکھ لے
 ساتھوں دوری جھل نئیں ہوندی 
سچ پچھے تے میں ماڑا واں
 دنیا ماڑے ول نئیں ہوندی
مرزا فیصل رحیم یار خان
تمام محب وطن دوستوں جو نواز شریف صاحب اور عساکرِ مملکت خداداِ 🇵🇰 سے محبت کرتے ہیں سب کو اس نیلگوں آسمان پر ہمارا پہلا۔سلام۔قبول۔ہو
17.11.2024 20:12 — 👍 19 🔁 4 💬 1 📌 0پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی، جلسہ ناکام ہوگا، رانا ثنااللہ #pakistan #urdunews #habarnama
17.11.2024 19:51 — 👍 28 🔁 4 💬 1 📌 1السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
17.11.2024 19:00 — 👍 32 🔁 2 💬 10 📌 0