یہ الگ بات ہے خاموش کھڑے رہتے ہیں ...🤫
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں✨
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ ...🌲
جن کے قدموں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں👑
#سرمایہ_اہلسنت_پیرطریقت_مفتی_عبدالواحدقریشی
@mohsinzarif.bsky.social
Digital Media Cell JUI District DIKhan
یہ الگ بات ہے خاموش کھڑے رہتے ہیں ...🤫
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں✨
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ ...🌲
جن کے قدموں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں👑
#سرمایہ_اہلسنت_پیرطریقت_مفتی_عبدالواحدقریشی
لاڑکانہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی میڈیا سے گفتگو
ڈیرہ اسماعیل خان : 8 دسمبر اسـرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور کےتشہیری مہم کےحوالےسےاہم مشاورتی اجلاس ۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ کےصوبائی ممبران
ضیاءوزیری، مقصود الرحمٰن، لعل خان خروٹی (ضلعی پریس سیکرٹری جےیوآئی ڈیرہ) محسن ظریف ، انجینئر منہاج الدین ،فدادوتانی اور ذیشان سیال پرمشتمل خوبصورت بیٹھک
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
اســرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
20.11.2024 17:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیرون ممالک
جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین
ان شاءاللہ
18.11.2024 19:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مرشد
18.11.2024 13:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0 یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے۔
تمہارا سامنا کرے گا روڈوں پر بھاگے گا نہیں۔
انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کی للکار